ETV Bharat / briefs

چندرابابو کی سکیوریٹی میں کمی کرنے کی تردید

ریاست آندھراپردیش کے ڈی جی پی گوتم سوانگ نے سابق وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی سکیوریٹی میں کمی کی اطلاعات کو جھوٹی قرار دیا۔

چندرابابو کی سکیوریٹی میں کمی کرنے کی تردید
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 11:05 PM IST

گوتم سوانگ نے اس سلسلہ میں وضاحت کی کہ نائیڈو کو حقیقی رہنمایانہ خطوط سے کہیں زیادہ سکیوریٹی فراہم کی گئی ہے۔
ڈی جی پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کے تحفظ کے لیے انھیں کھلی چھوٹ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں امن و امان میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔
اسی دوران وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی و سی آر ڈی اے کے صدرنشین اے راما کرشنا ریڈی نے آج گوتم سوانگ سے ملاقات کی اور انھیں ایک شکایت کرتے ہوئے درخواست کی کہ ریاست میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے حامیوں پر حملہ کرنے والے تلگودیشم کارکنوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.