2019 کے عام انتخابات کے موقع پرتلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کارکنان میں ہوئی مدبھیڑ میں تلگودیشم کے چھے کارکنان ہلاک ہوگئے تھے۔
چندرابابابو نائیڈو نے مہلوکین کے افراد خاندان کو فی کس پانچ لاکھ روپیے دینے کا اعلان کیا ہے۔
پانچ جولائی کو تلگودیشم سربراہ ضلع پرکاشم پہنچیں گےاور اسکے بعد ضلع اننت پور کا دورہ کریں گے جہاں وہ مہلوکین کے افراد خاندان سے ملاقات کرئں گے۔
چندرابابونائیڈو کی بھروسہ یاترا - تلگو دیشم
ریاست آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی اور تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو نائیڈو پانچ جولائی سے بھروسہ یاترا شروع کریں گے۔
andhra perdesh
2019 کے عام انتخابات کے موقع پرتلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کارکنان میں ہوئی مدبھیڑ میں تلگودیشم کے چھے کارکنان ہلاک ہوگئے تھے۔
چندرابابابو نائیڈو نے مہلوکین کے افراد خاندان کو فی کس پانچ لاکھ روپیے دینے کا اعلان کیا ہے۔
پانچ جولائی کو تلگودیشم سربراہ ضلع پرکاشم پہنچیں گےاور اسکے بعد ضلع اننت پور کا دورہ کریں گے جہاں وہ مہلوکین کے افراد خاندان سے ملاقات کرئں گے۔
Intro:Body:
Conclusion:
nazeer 4
Conclusion: