ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال تشدد کی گونج پارلیمنٹ میں - سیکورٹی مسائل

ترنمول کانگریس کے رہنما سدیپ بندو اپادھیائے نے آج مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے دوران سیاسی تشدد کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مرکز بنگال کےاندرونی معاملات میں دخل اندازی بندکرے ۔

بنگال کےاندرونی معاملات میں دخل اندازی بندکرے کرمز
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 3:01 PM IST

ایوان میں ترنمول کانگریس کے رہنما سدیپ بندواپادھیائے نے کہا کہ مرکز کو ریاستی حکومتوں کے تئیں اپنے فرائض کی ادائیگی میں چھوٹ دی جانی چاہئے۔

بنگال کےاندرونی معاملات میں دخل اندازی بندکرے کرمز
بنگال کےاندرونی معاملات میں دخل اندازی بندکرے کرمز

انہوں نے کہاکہ ہم دیکھتے ہیں کہ مرکزی حکومت ریاستی معاملات میں مداخلت کرتی ہے۔ایسا ظاہر کرتی ہے کہ وہ پورے ملک میں خود حکومت کررہی ہے۔ مرکزی حکومت کوہدایات اور مشاورت بھیجنے کی عادت ڈال لینی چاہیے۔

مسٹر بندواپادھیائے نے شکایت کی کہ ایسے مسئلے جب بھی لوک سبھا میں اٹھائے جاتے ہیں تو حکمراں پارٹی چھوٹی پارٹیوں کو اپنے خیالات رکھنے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں اسپیکر سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ دونوں جانب دیکھیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما نے مزید کہاکہ مغربی بنگال سمیت تمام ریاستوں کو مرکزکی مالی مدد کی ضرورت ہے۔ مدد کے نام پر اندرونی معاملات میں دخل اندازی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں ہو گی۔ مغربی بنگال کے پاس پیسہ ہے ۔ریاستی حکومت خود درجنوں اسکیموں کے ذریعہ عوام کی مالی مدد کرتی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.