ETV Bharat / briefs

سیلنگ فین گرنے سے مریض زخمی - مریض

کولکاتا کے مشہور این آ رایس مڈیکل اینڈ کالج کے میڈیسن وارڈ میں سیلنگ فین گرنے سے ایک مریض کاسرپھٹ گیا۔ لوگوں نے اس واقعہ کے بعدہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

سیلنگ فین گرنے سے مریض زخمی
author img

By

Published : May 8, 2019, 4:17 PM IST

این آر ایس کے مڈیسن وارڈ میں علاج کرانے آئے سنتوش داس کے سیر سیلنگ فین گرنے سے شدیدطور پر زخمی ہو گئے۔مڈیسن وارڈ میں موجود لوگوں کاکہناہے کہ اسپتال انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی گئی لیکن کسی نے اس واقعے کو کوئی اہمت نہیں دی۔
این آ رایس کے ایم ایس وی پی سوروچٹر جی کاکہنا ہے کہ مریض کو معمولی چوٹ آ ئی تھی۔لوگوں نے بلاوجہ احتجاج کیا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.