ETV Bharat / briefs

تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے انوکھا فرمان - اترپردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لیے ضلع ترقیاتی افسر (سی ڈی او) نے ایک انوکھا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

سی ڈی او نے سیلفی کا نیا فرمان جاری کیا
author img

By

Published : May 18, 2019, 2:55 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں سی ڈی او نے بروقت ٹیچرز کو سکول پہنچانے کے لیے تمام بیسک سکول کے ٹیچرز کو حکم دیا ہے کہ وہ مقرر وقت پر سکول پہونچ کر گروپ سیلفی لیں اور اسے سی ڈی او کے ذریعہ بنائے گئے واٹس گروپ پر شئیر کریں۔

سی ڈی او نے سیلفی کا نیا فرمان جاری کیا

اس فیصلہ کا مثبت اثر تو نظر آ رہا ہے، لیکن ٹیچرز کمیونٹی میں ایک طرح کی ناخوشی دیکھی جارہی ہے۔

دراصل بارہ بنکی کی سی ڈی او میگھا روپم کو شکایت مل رہی تھی کی زیادہ تر بیسک سکول کی ٹیچرز لکھنؤ سے آتی ہیں یہ ضلع ہیڈ کوارٹر سے سکول جاتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ وقت پر اسکول نہیں پہنچ پاتیں، جس کے سبب تعلیمی میعار میں گراوٹ ہورہی تھی۔

اس شکایت کے پیش نظر سی دی او نے فرمان جاری کیا کہ سکول کے تمام ٹیچر وقت پر سکول پہنچ کر گروپ سیلفی واٹس اپ پر بھیجیں گے۔

واضح رہے کہ اس کے لیے سی ڈی او نے باضابطہ ایک کنٹرول روم بھی بنوایا ہے، لیکن یہ حکم ٹیچرز کو راس نہیں آ رہا ہے، وہ سی ڈی او کے اس حکم کو غیر عملی اور غیر ضروری بتا رہے ہیں۔

ٹیچرز کا کہنا یہ ہے کہ بہت سے دور دراز کے سکولز میں نیٹورک نہیں رہتا، یہ بہت سے ٹیچرز کے پاس سمارٹ فون نہیں ہے، ایسے میں انہیں بھی غیر حاضر مانا جا رہا ہے، جو غلط ہے۔

ٹیچرس بھلے ہی اس حکم کی مخالفت کریں لیکن اس کا مثبت اثر دیکھنے کو مل رہا ہے، گروپ سیلفی شئیرنگ سسٹم سے محض چند دنوں میں تقریباً ایک ہزار ٹیچر سکول سے غیر حاضر ملے ہیں، جن کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس خیال کی مخالفت پر سی ڈی او کا کہنا ہے کہ یہ حکم تمام ذمہ دار لوگوں سے گفتگو کے بعد کیا گیا ہے، انہوں اس بات کی وضاحت پیش کی ہے کہ وہ ٹیچرز کے دباؤ میں نہیں آئیں گی اور وہ اپنا حکم واپس نہیں لیں گی۔

Intro:بارہ بنکی میں تعلیمی میعار کو بہتر کرنے کے لئے ضلع ترقیاتی افسر (سی ڈی او) کے حکم سے بحران ہے. سی ڈی او وقت پر ٹیچروں کو اسکول پہنچانے کے لئے تمام بیسک اسکول کے ٹیچرس کو حکم دیا ہے کہ وہ مقرر وقت پر اسکول پہونچ کر گروپ سیلفی لیں اور اسے سی ڈی او کے ذریعہ بنائے گئے واٹس گروپ پر شئیر کریں. اس فیصلہ. کا مثبت اثر تو نظر آ رہا ہے، لیکن ٹیچرس تنظیمیں نا خش ہو گئی ہیں.

Body:دراصل بارہ بنکی کی سی ڈی او میگھا روپم کو شکایت مل رہی تھی کی زیادہ تر بیسک اسکول کی ٹیچر لکھنؤ سے آتی ہیں یہ ضلع ہیڈ کوارٹر سے اسکول جاتی ہیں. جس کی وجہ اے وہ وقت پر اسکول نہیں پہنچ پاتی تھیں. جس کی وجہ سے تعلیمی میعار میں گراوٹ ہو رہی تھی. اس شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے سی دی او نے حکم دیا کہ تمام اسکول کے ٹیچر وقت پر اسکلو پہونچ کر گروپ سیلفی واٹس اپ پر بھیجیں گی. اس کے لئے سی ڈی او نے باقائیدہ ایک کنٹرول روم بھی بنوایا ہے. لیکن یہ حکم ٹیچرس تنظیموں کو راس نہیں آ رہا ہے. وہ سی ڈی او کے اس حکم. کو غیر عملی اور غیر ضروری بتا رہے ہیں. ان کا کہنا یہ ہے کہ بہت سے دور دراز کے اسکولوں میں نیٹورک نہیں رہتا. یہ بہت سے ٹیچرس کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے. ایسے میں انہیں بھی غیر حاضر مانا جا رہا ہے. جو غلط ہے.
بائیٹ ارونیندر ورما، ضلع صدر بیسک شکشا سنگھ

ٹیچرس تنظیم بھلے ہی اس حکم کی مخالفت کریں لیکن اس کا مثبت اثر دیکھنے کو مل رہا ہے. گروپ سیلفی شئیرنگ سسٹم سے محض چند دنوں میں 1000 کے قریب ٹیچر اسکول سے غیر حاضر ملے ہیں. جن کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے. اس کے باوجود اس خیال کی مخالفت پر سی ڈی او کا کہنا ہے کہ یہ حکم تمام ذمہ دار لوگوں سے گفتگو کے بعد کیا گیا ہے. انہوں واضح کر دیا ہے کہ وہ ٹیچرس تنظیم کے دباؤ میں نہیں آئیں گی. اور وہ اپنا حکم واپس نہیں لیں گی.
بائیٹ میگھا روپم، سی ڈی او

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.