ETV Bharat / briefs

سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان - 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان

سی بی ایس ای نے آج 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔

سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان
author img

By

Published : May 6, 2019, 3:13 PM IST

ان امتحانات میں کل 18 لاکھ طلبہ نے حصہ لیا تھا، جس میں ستے 91.1 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی تھی۔

سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان
سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان

رواں برس بہترین تعلیمی مظاہرہ کرنے والے شہروں میں تروننت پورم 99.85 فیصد، چینئی 99 فیصد، اجمیر 95.89 فیصد سب سے آگے ہیں۔

گذشتہ برس 86.07 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے تھے۔

اس برس سی بی ایس ای محض 38 روز کے اندر ہی 10ویں کے نتائج کا اعلان کردیا، جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

واضح رہے کہ یہ امتحانات مارچ سنہ 2019 میں منعقد ہوئے تھے۔

Intro:Body:

aamir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.