ETV Bharat / briefs

جموں: پانی کی قلت سے مویشی بھی متاثر

ریاست جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے بیشتر علاقوں میں پانی کی شدید قلت سے عوام ہی نہیں مال مویشی بھی اثر انداز ہو رہے ہیں۔

جموںـ: پانی کی قلت سے مویشی بھی اثر انداز
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:45 PM IST

جموں کے مضافاتی علاقہ رگوڈہ میں عوام کو خود کے پینے کے لئے بھی دور سے پانی لانا پڑتا ہے اور علاقے میں تالاب اور ندی نہ ہونے کے سبب مال مویشیوں کی دیکھ بھال میں انہیں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھینسوں کو پینے کے علاوہ نہانے کے لئے بھی پانی درکار ہوتا ہے‘‘ اور گرمیوں میں انہیں مویشیوں کو توی دریا لے جانا پڑتا ہے۔

جموںـ: پانی کی قلت سے مویشی بھی اثر انداز

انکا کہنا تھا کہ توی دریا لانے لے جانے میں کافی وقت صرف ہوتا ہے علاوہ ازیں دریا کے تیز بہائو میں اب تک کئی مویشی ڈوب چکے ہیں۔

اس حوالے سے انہوں نے ضلع انتظامیہ سے رگوڑہ علاقے میں مویشیوں کے لئے تالاب بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:جموں کے رگوڈہ علاقے میں پانی کی قلت سے مویشیوں کو خطرہ لاحق ۔

گرمائ راجدھانی جموں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے جموں کے بیشتر علاقوں میں پانی کی کمی محسوس کی جاتی ہیں رگوڈہ علاقے پانی کی دشواری گہر ی ہوتی جارہی ہے۔ لوگ پینے کے لئے پانی کا انتظام کررہے ہیں لیکن مویشیوں کو نہانے اور پینے کے لئے پانی نہیں مل رہاہے

ہاشم دین کا کہنا ہیں کہ ہم ان ہی بھنسیوں کا دودھ بیجتے تھے جس سے خود اور مویشی کے لئے چارہ وپانی کا بھی انتظام ہورہاتھا لیکن اب جب گرمیوں میں پانی کی قلت ہوگئ تو مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اب ہم سرکار سے گزار کرتے ہیں کہ ہمارے گاوں میں بھنسوں کو گرمی سے بچنے کے لئے ایک طالاب بنایا ۔
لیاقت علی گوجر کا کہنا تھا کہ ہمارے گاؤں میں پانی کی قلت ہیں اب ہمیں دریاؤں توئ میں جاکر مویشیوں کو پانی پلانا پڑھتا ہیں جسکی وجہ سے انہیں پانی میں ڈوبنے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے

Body:جموں کے رگوڈہ علاقے میں پانی کی قلت سے مویشیوں کو خطرہ لاحق ۔

گرمائ راجدھانی جموں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں وہی جموں کے بیشتر علاقوں میں پانی کی کمی محسوس کی جاتی ہیں رگوڈہ علاقے پانی کی دشواری گہر ی ہوتی جارہی ہے۔ لوگ پینے کے لئے پانی کا انتظام کررہے ہیں لیکن مویشیوں کو نہانے اور پینے کے لئے پانی نہیں مل رہاہے

ہاشم دین کا کہنا ہیں کہ ہم ان ہی بھنسیوں کا دودھ بیجتے تھے جس سے خود اور مویشی کے لئے چارہ وپانی کا بھی انتظام ہورہاتھا لیکن اب جب گرمیوں میں پانی کی قلت ہوگئ تو مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اب ہم سرکار سے گزار کرتے ہیں کہ ہمارے گاوں میں بھنسوں کو گرمی سے بچنے کے لئے ایک طالاب بنایا ۔
لیاقت علی گوجر کا کہنا تھا کہ ہمارے گاؤں میں پانی کی قلت ہیں اب ہمیں دریاؤں توئ میں جاکر مویشیوں کو پانی پلانا پڑھتا ہیں جسکی وجہ سے انہیں پانی میں ڈوبنے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے

Conclusion:جموں کے رگوڈہ علاقے میں پانی کی قلت سے مویشیوں کو خطرہ لاحق ۔

گرمائ راجدھانی جموں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں وہی جموں کے بیشتر علاقوں میں پانی کی کمی محسوس کی جاتی ہیں رگوڈہ علاقے پانی کی دشواری گہر ی ہوتی جارہی ہے۔ لوگ پینے کے لئے پانی کا انتظام کررہے ہیں لیکن مویشیوں کو نہانے اور پینے کے لئے پانی نہیں مل رہاہے

ہاشم دین کا کہنا ہیں کہ ہم ان ہی بھنسیوں کا دودھ بیجتے تھے جس سے خود اور مویشی کے لئے چارہ وپانی کا بھی انتظام ہورہاتھا لیکن اب جب گرمیوں میں پانی کی قلت ہوگئ تو مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اب ہم سرکار سے گزار کرتے ہیں کہ ہمارے گاوں میں بھنسوں کو گرمی سے بچنے کے لئے ایک طالاب بنایا ۔
لیاقت علی گوجر کا کہنا تھا کہ ہمارے گاؤں میں پانی کی قلت ہیں اب ہمیں دریاؤں توئ میں جاکر مویشیوں کو پانی پلانا پڑھتا ہیں جسکی وجہ سے انہیں پانی میں ڈوبنے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.