ETV Bharat / briefs

ترال کے دوسرے علاقے میں سرچ آپریشن - سیرجاگیر میں محاصرہ شروع

اس سے قبل آج صبح آری گام میں بھی محاصرہ کیا گیا تھا جو بعد ازاں پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا.

ترال کے دوسرے علاقے میں سرچ آپریشن
ترال کے دوسرے علاقے میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 3:32 PM IST

جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تلاش کر رہی سیکورٹی فورسز نے ابھی ترال کے دوسرے گاوں سیرجاگیر میں محاصرہ شروع کر لیا ہے.

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے سیر جاگیر ترال کو محاصرے میں لیا ہے جس دوران گاوں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں.

ذراع کے مطابق علاقے میں گھر گھر تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے.

اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے .

واضح رہے کہ اس سے قبل آج صبح آری گام گاوں میں بھی محاصرہ کیا گیا تھا جو بعد ازاں پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.