ETV Bharat / briefs

سلمان کے ساتھ کام کرنے کا دوسرا موقع نہیں مل سکتا - علی عباس ظفر

معروف اداکارہ دشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا انہیں دوسرا موقع نہیں مل سکتا۔

سلمان کے ساتھ کام کرنے کا دوسرا موقع نہیں مل سکتا
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:23 PM IST

دشا پٹانی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔اس فلم میں وہ سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔
دشا نے کہا کہ وہ مستقبل میں سلمان خان کے ساتھ کام نہیں کرسکتیں۔انہوں نے کہا کہ علی صاحب نے مجھے ایک رول کے لیے بلایا تھا ،جو خاص رول سے کہیں زیادہ تھا۔میں نے انہیں سنا اور کیونکہ یہ رول سلمان سر کے ساتھ تھا تو میں نے ہاں کردی۔

ایمانداری سے کہوں تو،مجھے نہیں پتہ کہ آگے کبھی بھی مجھے سلمان سر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا،یہاں تک کہ علی سر نے بھی مجھے اسکرپٹ سناتے ہوئے یہ کہا ۔جب ان سے اس کے پیچھے کی وجہ سے پوچھی تو انہوں نے جواب دیا ظاہر ہے ہمارے درمیان عمر کے فرق کی وجہ سے۔بھارت میں یہ ممکن تھا کیونکہ اس حصے میں سلمان سر اپنی جوانی کی عمر میں ہیں تواس لئے یہ ٹھیک تھا۔

دشا پٹانی نے کہا کہ سلمان زبردست شخصیت ہیں بہت محنتی بھی ہیں۔مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ایک لحاظ سے بھارت بہت خاص فلم ہے،کیونکہ میں نے اس طرح کی فلم نہیں کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ علی عباس ظفر کی ہدایت میں بنی فلم بھارت میں دشا پٹانی اور سلمان خان کےعلاوہ قطرینہ کیف ،جیکی شراف،سنیل گروور بھی اہم رول میں ہیں۔یہ فلم 5جون کو ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.