ETV Bharat / briefs

مودی کی ریلی سے واپس آرہی بس حاثے کا شکار - begumpor

اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شامل ہوکر واپس آ رہے کارکنوں اور حامیوں سے بھری بس بیگم پورکے قریب ڈیوائڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی۔

مودی کی ریلی سے واپس آرہی بس حاثے کا شکار
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 10:40 PM IST

اس حادثے میں بس پر سوار 28 افراد زخمی ہو گئے، جس میں دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لوگوں کی مدد سے تمام زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مودی کی انتخابی ریلی کا انعقاد رام گاوں علاقے میں وشوريا گاؤں کے میدان پر کیا گیا تھا۔

بس میں تقریبا 55 افراد سوار تھے۔ریلی کے مقام سے بس محض دو کلومیٹر چلی تھی کہ ڈرائیور اپنا کنٹرول کھو بیٹھا۔ بس بے قابو ہوکر بیگم پور بازار کے قریب ڈیوائیڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.