ETV Bharat / briefs

پولنگ افسروں سے بھری بس حادثے کا شکار

اترپردیش میں امیٹھی کے گوری گنج علاقے میں پولنگ عملے کو لیجانے والی بس کے پلٹ جانے سے ایک پولنگ عملہ (ٹیچر) کی موت ہو گئی۔

بس پلٹنے سے ہوا بڑا حادثہ
author img

By

Published : May 7, 2019, 12:34 PM IST

جبکہ پی اے سی کے نوجوانوں سمیت دیگر 20 اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس ترجمان نے یہ اطلاع دی کہ ہلياپور پرائمری سکول سلطان پور سے لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کے بعد چھ پولنگ پارٹيوں سے بھری بس نیتا روڑ بهوري پور کے پاس گوری گنج علاقے میں قریب ساڑھے 8بجے بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے پلٹ گئی۔

حادثے میں سلطان پور میں تعینات پولنگ عملہ - ٹیچر اوم پرکاش ریداس کی موت ہوگئی۔ حادثے میں نو پی اے سی کے جوانوں سمیت 20 پولنگ عملہ زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکام نے تمام ای وی ایم کو اسٹرانگ روم میں پہنچا دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.