ریاست جموں و کشمیر میں دوسری مرحلے کے پارلیمانی انتخابات کی پولنگ جاری ہے۔
بڈگام کے رائےدہندگان کا ماننا ہے کہ ہڑتال اور بائیکاٹ کی کال سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا ہے۔
بڈگام کے ووٹرز نے الیکشن بائیکاٹ کی کال مسترد کردی
علیحدگی پسند رہنماؤں نے انتخابات کا بائیکاٹ اور مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔
ووٹرز نے الیکشن بائیکاٹ کی کال مسترد کردی،متعلقہ تصویر
ریاست جموں و کشمیر میں دوسری مرحلے کے پارلیمانی انتخابات کی پولنگ جاری ہے۔
بڈگام کے رائےدہندگان کا ماننا ہے کہ ہڑتال اور بائیکاٹ کی کال سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا ہے۔
Intro: ریاست جموں و کشمیر میں دوسری مرحلے کے پارلیمانی انتخابات اس وقت جاری ہیں۔ جہاں ایک طرف علیٰحدگی پسند رہنماؤں نے انتخابات کا بائیکاٹ اور مکمل ہڑتال کی کال دی ہے وہیں رائےدہنگان کا ماننا ہے کہ ہڑتال اور بائکاٹ کی کال سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا ہے۔
Body:شہری سرینگر سے محض دو کلو میٹر دوری پر واقع خمینی چوک کے مقامی باشندوں کا ماننا ہے کہ وہ اس پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈالانا اہم ہے کیونکہ اس وقت ریاست کے تشخص کو بچانے کا سوال ہے
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی رائے دہندگان نے بتایا کہ "یا تو ہم سب کو ایک ساتھ انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے یا تو پھر بھر پور انداز میں اپنے ووٹ کا استمال کرنا چاہیے
انہوں نے مزید بتایا کہ "اگر ہم انتخابات سے دوری بناتے ہیں تب بھی کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت اقتدار میں آ جاتی ہے اور پھر ہمارے مسائل جوں کے توں رہ جاتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہم اپنی حق رائے دہی کا اچھی طرح استعمال کریں تاکہ ہماری ریاست کی پہچان کے ساتھ ساتھ سڑک ،بجلی اور پانی جیسی بنیادی ضرورتیں بھی پوری ہو۔"
Conclusion:.