ETV Bharat / briefs

کیا ہمارے وزیر اعظم آم کھاتے ہیں؟

بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے وزیر اعظم مودی کا انٹرویو لیا ہے جو سوشل میڈیا پر دلچسپی کا سامان بنا ہوا ہے۔

بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے وزیر اعظم مودی کا انٹرویو لیا
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 10:25 AM IST

اس ویڈیو میں بھی اکشے کمار، وزیر اعطم مودی سے ان کے اہل خانہ کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ کیا ان کا اپنی ماں،بھائی کے ساتھ رہنے کا من نہیں کرتا؟
جس کے جواب میں وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت کم ہی عمر میں اپنا گھر چھوڑ دیا تھا۔
اکشے کمار نے دوسرے ویڈیو کلپ میں پوچھتے ہیں،'کیا ہمارے وزیر اعظم آم کھاتے ہیں؟ اس ویڈیو میں ایک دوسرے کو چٹکلے سناتے نظر آ رہتے ہیں۔

  • While the whole country is talking elections and politics, here’s a breather. Privileged to have done this candid and COMPLETELY NON POLITICAL freewheeling conversation with our PM @narendramodi . Watch it at 9AM tomorrow via @ANI for some lesser known facts about him! pic.twitter.com/Owji9xL9zn

    — Akshay Kumar (@akshaykumar) April 23, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
غورطلب ہے کہ اس سے قبل اکشے کمار نے پیر کے روز ٹویٹ کر کہا تھا کہ وہ کچھ نیا کرنے جا رہے ہیں۔ جو اس قبل میں نے نہیں کیا۔ اکشے کمار کے اس ٹویت کے بعد یہ قیاس آرائیاں ہونے لگی تھی کہ وہ شاید بی جے پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔لیکن اس کے کچھ دیر بعد ہی انہوں نے ایک تویٹ کر صاف کر دیا کہ وہ انتخاب نہیں لڑیں گے۔
  • Do you ever wonder whether PM Modi manages to laugh during the heat of the election campaign? You’ll get the answer tomorrow at 9am @ANI, in an informal and non-political conversation that I got the chance to do with @narendramodi ji. Do watch! pic.twitter.com/pczNar7k3A

غورطلب یہ انٹروید وزیر اعظم کے دہلی میں واقع گھر،7، لوک کلیان مارگ پر لیا گیا گیا ہے۔اکشے کمار نے اس انٹرویو کے تعلق سے یہ وضاحت کی ہے کہ یہ انٹرویو غیر سیاسی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.