ETV Bharat / briefs

چین کی ایک کمپنی میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک

چین کے صوبہ ہینان میں واقع بایوٹیک ورکشاپ میں گزشتہ روز شام میں ہوئے دھماکے میں چھ افراد کی موت ہو گئی اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

کمپنی میں دھماکہ
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 12:54 PM IST

چینی حکام کا کہنا ہے بدھ کی شام 7.50 بجے ویشي کاؤنٹی میں ذومي بایڈٹیک کمپنی لمیٹڈ میں دھماکے ہونے سے پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر ایک زخمی نے اسپتال میں دم توڑا ۔

بيورو کے مطابق دھماکے میں زخمی پانچ افراد کا اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے ۔ جس میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اس دھماکہ کے سبب کمپنی کے سربراہ کو جانچ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

Intro: وزیرداخلہ امت شاہ آج اننت ناگ فدائین حملے میں ہلاک ہوئے پولیس افسر ارشد خان کے گھر گئے۔ جہاں انہوں نے ارشد خان کے لوحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا یا۔

Body: وزیرداخلہ امت شاہ اس وقت ریاست جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

واضح رہے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں 12 جون کو ہوئے فدائین حملے کے دوران اسٹیشن ہاؤس آفیسر ارشد خان زخمی ہوگئے تھے۔ جس کے بعد ان کو علاج کے لئے سری نگر کے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لے جایا گیا تھا۔

لیکن جب ان کی حالت میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی تو انہیں دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لے جایا گیا جہاں ان کی علاج کے دوران وفات ہوگئی۔ ڈاکٹر کا معنی تو ارشد خان کی صورت کافی نازک تھی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.