ETV Bharat / briefs

بی جے پی کی ریل ناکہ بندی، مسافر پریشان - ترنمول کا نگریس

بھاٹ پاڑہ میں ضمنی انتخابات کے دوران سیاسی جھڑپ کے بعد بی جے پی کارکنان نے آج ترنمول کا نگریس کے خلاف ریل روک کراحتجاج کیا، جس سے مسافروں کو سخت پریشانیوں کا سامناکرناپڑا۔

بی جے پی کی ریلوے ناکہ بندی سےمسافر پریشان
author img

By

Published : May 20, 2019, 12:31 PM IST

Updated : May 20, 2019, 12:42 PM IST

آ ج صبح بی جے پی کے حامیوں نے ترنمول کانگریس کی غنڈہ گردی کے خلاف کانکی نارہ اسٹیشن پر احتجاج کرتے ہوئے ریل کی ناکہ بندی کردی۔ جس سے 12 بجے تک سیالدہ مین سیکشن میں ٹرینوں کی آمد رفت متاثر رہی۔

بی جے پی کی ریلوے ناکہ بندی سےمسافر پریشان

ریلوے پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کرحالات کو قابو میں کیااور مظاہرین کو ریلوے ٹریک سے ہٹاکر ٹرینوں کی آمدرفت دوبارہ بحال کرائی۔

ریلوے پولیس کاکہناہے کہ سیاسی جماعت کے حامیوں نے ٹریک پر دھرنے پر بیٹھ گئے تھے۔اس کیس میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔مسافروں نے ناکہ بندی کی مخالفت کر تے ہوئے کہاکہ سیاسی جماعتیں اپنے فائدے کے لیے احتجاج کر تے ہیں اس سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامناکرناپڑتاہے۔

دوسری طرف حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پر غنڈہ گردی کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے کارکنان نے کلیانی ہائی ایکسپریس کی نا کہ بندی کردی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 20, 2019, 12:42 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.