ETV Bharat / briefs

حکومت کی وعدہ خلافی پر کسانوں کا احتجاج - farmers

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بی جے پی کے رہنماؤں نے کانگریس حکومت پر الزامات عائد کیے۔

کسانوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 11:08 PM IST

اندور میں بی جے پی کے ضلع صدر اشوک سومانی اور شہر صدر گوپی کرشنا نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر الزام عائد کیا کہ اس نے ریاست کے کسانوں کے وعدہ خلافی کی ہے۔

کسانوں کا احتجاج

پارلیمانی انتخاب میں بی جے پی کو جہاں ایک جانب بڑی کامیابی حاصل ہونے کی خوشی ہے تو دوسری طرف بی جے پی کے کارکنان ریاست کی کانگریس حکومت کے خلاف ایک بڑا احتجاج کرنے والے ہیں۔

اس احتجاج میں تقریبا 350 پنچائتوں کے کسان ٹریکٹر ریلی نکالنے والے ہیں جس کی قیادت جنرل سیکرٹری کیلاش وجئے ورگیہ کریں گے۔

واضح رہے کہ پارلیمانی انتخاب کے وقت راہل گاندھی نے ریاست کے کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا اور راہل گاندھی نے اپنے انتخابی منشور میں بھی دہرایا تھا کہ اگر صوبے میں کانگریس کی حکومت قائم ہوگی تو وہ کسانوں کا قرض معاف کر دیں گے اور اگر قرض معاف نہیں کیا گیا تو وہ وزیراعلی بدل دیں گے۔

لیکن بی جے پی نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رایست میں حکومت قائم ہونے کے 6 مہینے بعد بھی کسانوں کا قرض معاف نہیں کیا گیا جو کہ کسانوں کے ساتھ ایک دھوکہ ہے۔
بی جے پی گورنر کے نام کلیکٹر کو میمورنڈم دے کر مطالبہ کرے گی کہ وہ ریاست سے کانگریس حکومت کو منسوخ کرے کیوں کہ انہوں نے انتخاب کے وقت یہ کہا تھا کہ اگر کانگریس وعدہ پورا نہیں کرتی تو وہ خود اپنے وزیراعلی کو معطل کردے گی۔
بی جے پی 11 جون کو ٹریکٹر ریلی کے ساتھ احتجاج کرے گی جس کی قیادت آل انڈیا جنرل سیکریٹری کیلاش وجئے ورگیہ کریں گے۔

Intro:اندور :سرکار کی وعدہ خلافی پر کسانوں کا احتجاج

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے کانگریس حکومت پر الزام لگائے

اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جلا صدر اشوک سو معنی اور شہر صدر گوپی کرشنا نما نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس پر الزام لگایا کی اس نے صوبے کے کسانوں کے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے
پارلیمانی انتخاب میں صوبے میں ایک طرف ا کامیابی ملنے کے بعد بھارتی جنتا پارٹی کےکارکنوں میں جوش ہے اور وہ کمل نعت سرکار کو کسانوں کے ساتھ وعدہ خلافی کے ایوز میں میں ایک بڑا احتجاج کرنے والے ہیں جس میں تقریبا 350 پنچائتوں کے کسان ٹریکٹر ریلی نکالنے والے ہیں جس کی قیادت جنرل سیکرٹری کلاش وجے ورگی گے
بتا دے کی نومبر میں پارلیمانی انتخاب کے وقت راہول گاندھی نے نے صوبے کے کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا جس ویڈیو یوٹیوب پر ابھی بھی دیکھا جا سکتا ہے
راہول گاندھی نے منصور میں کسان اجلاس میں دوہرایا بھی تھا کہا تھا کی اگر صوبے میں کانگریس کی سرکار کار بنے گی تو کسانوں کا قرض معاف کر دیں گے اور اگر قرض معاف نہیں کیا تو وہ وزیراعلی بدل دیں گے صوبے میں سرکار بنے کے 6 مہینے بعد بھی بھی کسانوں کا قرض معاف نہیں ہوا اس پر بھاجپا نے کانگریس پر الزام لگایا کی یہ کسانوں کے ساتھ دھوکا ہے
بھارتی جنتا پارٹی بھٹی کسانوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر ریلی نکال کر احتجاج کرے گی اور راج پال کے نام کلیکٹر کو میمورنڈم دے کر مطالبہ کرے گی کانگریس حکومت کو منسوخ کرے تے کیوں کی انہوں نے انتخاب کے وقت یہ احد کرا تھا کہ اگر کانگریس وعدہ پورا نہیں کرتی ہے تو وہ خود ہی اپنے وزیراعلی کو معطل کردے گی بھارتیہ جنتا پارٹی ٹی 11 جون کو کو ٹریکٹر ریلی علی کے ساتھ احتجاج کرے گی جس کی قیادت آل انڈیا جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیا کریں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.