ETV Bharat / briefs

'بی جے پی نے بنگال کا ماحول خراب کرکھاہے' - جیوتی پریہ ملک

شمالی 24 پر گنہ کے ترنمول کانگریس کے صدر جیوتی پریہ ملک نے کہاکہ بی جے پی والوں نے بنگال کا ماحول خراب کررکھاہے۔

بی جے پی والوں نے بنگال کا ماحول خراب کرکھاہے
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:28 PM IST

انہوں نے کہاکہ شمالی پر گنہ کے بیرکپور سب ڈویژن میں سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں نہیں ہو رہی ہیں بلکہ بی جے پی کے دوگروہوں کے درمیان لڑائی میں لوگ مارے جا رہے ہیں

بی جے پی والوں نے بنگال کا ماحول خراب کرکھاہے

جیوتی پریہ ملک نے کہاکہ بی جے پی کے کارکنان میں آ پسی لڑائی میں ہلاک ہو رہے ہیں، بی جے پی کے رہنما خود کو بچانے کے لیے سارا معاملہ پولیس انتظامیہ پر ڈال دے رہے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق پولیس کی وجہ سے بیرکپور سب ڈویژن کا ماحول ابھی تک ٹھیک ہے ورنہ یہاں فساد برپا ہو جاسکتاتھا۔ لوگوں نے بھی پولیس انتظامیہ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر ماحول پرُامن بنائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ پارلیمانی انتخاب کے نتائج کے بعد بیرکپور میں ماحول اچانک بدل گیا۔ اس کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ دوغداررہنمااوران کےبیٹے ہیں۔

غدار رہنماوں نے الیکشن جیتنے کے بعد انتقامی کارروا ئی کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے کارکنان کو ہلاک کر رہے ہیں۔

جیوتی پریہ ملک کے مطابق بی جے پی سازش کے تحت جگتدل اور بھاٹ پاڑہ میں تشدد کابازارگرم کررکھاہے جس سے عام لوگ خاص طور پراقلیت زیادہ پریشان ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.