ETV Bharat / briefs

'مودی اپنے بل پر مرکز میں حکومت بنائیں گے' - ٹی آر ایس

تلنگانہ بی جے پی کے صدر ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ انتخابات میں نریندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے بل پر حکومت بنائیں گی، اس کےلئے ٹی آر ایس جیسی علاقائی جماعت کی حمایت کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

مودی اپنے بل پر مرکز میں حکومت بنائیں گے
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 5:04 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'این ڈی اے کو تلنگانہ راشٹریہ سمیتی جیسی جماعتوں کی حمایت کی ضرورت نہیں ہے' اور ہم پرامید ہیں کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کی حکومت بنے گی اور اس انتخابات میں 300 سے زائد نشستیں حاصل کریں گے۔ نریندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے مرکز میں حکومت بنائے گی۔

لکشمن نے کے سی آر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرکاری ملازمین کے ساتھ بدلے کا سلوک رواں رکھے ہوئے ہیں کیونکہ گذشتہ کونسل انتخابات میں ملازمین نے برسراقتدار پارٹی کے امیدوار کے خلاف ووٹ دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.