ETV Bharat / briefs

'بی جے پی کی نفرت کی سیاست بنگال میں کامیاب نہیں ہوگی' - بی جے پی

مغر بی بنگال کے ترنمول کانگریس کے بیلیا گھاٹا سے ایم ایل اے اور سینئر راہنما پاریش پال نے بنگال میں الیکشن کے درمیان تشدد کے واقعات کے لیے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی نفرت کی سیاست بنگال میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔

بی جے پی کی نفرت کی سیاست بنگال میں کامیاب نہیں ہوگی:پاریش پال
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 10:19 AM IST

ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے پاریش پال نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہاکہ مغربی بنگال میں الیکشن کے دوران تشدد کے واقعات کے لیے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران تشدد واقعات ہوں یا اس سے پہلے تینوں مرحلے میں رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کے لئے بی جے پی ذمہ دار ہے۔

یہ لوگ الیکشن کے دوران تشدد برپا کر کے بنگال اور ترنمول کانگریس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنگال میں اس سے قبل بہت وزیر اعلیٰ ہوئے لیکن ممتا بنرجی کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ اس سے قبل کسی وزیر اعلیٰ نے بنگال کے گاؤں دیہاتوں میں گھوم گھوم کر بنگال کے لوگوں کے

مسائل کا جائزہ نہیں لیا تھا لیکن ممتا بنرجی نے اپنے دفتر میں بیٹھنے کے بجائے لوگوں کے درمیان جاکر ان کی بازپرسی کی اور خود ان کے مسائل کا جائزہ لیا اور ان کا حل کرنے کی کوشش کی اسی لئے ہم کو یقین ہے کہ بنگال میں ترنمول کانگریس کو 42 میں 42 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی۔

مودی نے آج بنگال کے سری رام پور میں ایک انتخابی جلسے میں کہا کہ ترنمول کانگریس کے 40 ایم ایل اے ان کے رابطے میں ہیں اس کے جواب میں پاریش پال نے کہا کہ جس طرح جنگ کے دوران افواہیں عام کی جاتی ہیں مودی بھی اسی پر عمل کر رہے ہیں۔

مسلم ووٹروں کے ترنمول کانگریس کی حمایت کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے پورے ملک میں ڈر اور خوف کا جو ماحول پیدا کیا اس سے کوئی بھی خوش نہیں ہے لیکن بنگال کی روایت رہی ہے کہ یہاں تمام مذاہب کے لوگ متحد ہو کر رہتے آئیں ہیں اور ہماری وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی بلا تفریق مذہب بنگال میں کام کر رہی ہیں اور مذہبی منافرت کے لئے بنگال میں کوئی جگہ نہیں ہے مودی اور امیت شاہ ملک میں مذہبی منافرت پھیلا رہے ہیں لیکن بنگال کی عوام ممتا بنرجی کے ساتھ ہیں اور ہمیں اسی لئے یقین ہے کہ ترنمول کانگریس کو 42 میں 42 نشستوں پر کامیابی ملے گی اور 2019 میں بی جے پی فینیش ہو جائے گی۔

Intro:ترنمول کانگریس کے بیلیا گھاٹا سے ایم ایل اے اور سینئر راہنما پاریش پال نے بنگال میں الیکشن کے درمیان تشدد کے واقعات کے لئے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی نفرت کی سیاست بنگال میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی.

Body:ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے پاریش پال نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران مغربی بنگال میں الیکشن کے دوران تشدد کے واقعات کے لئے براہ راست طور ذمہ دار قرار دیا انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران تشدد واقعات ہوں یا اس سے پہلے تینوں مرحلے میں رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کے لئے بی جے پی ذمہ دار ہے یہ لوگ الیکشن کے دوران تشدد برپا کر کے بنگال اور ترنمول کانگریس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ بنگال میں اس سے قبل بہت وزیر اعلیٰ ہوئے لیکن ممتا بنرجی کی کوئی نظیر نہیں ملتی اس سے قبل کسی وزیر اعلیٰ نے بنگال کے گاؤں دیہاتوں میں گھوم گھوم کر بنگال کے لوگوں کے مسائل کا جائزہ نہیں لیا تھا لیکن ممتا بنرجی نے اپنے دفتر میں بیٹھنے کے بجائے لوگوں کے درمیان جاکر ان کی بازپرسی کی اور خود ان کے مسائل کا جائزہ لیا اور ان کا حل کرنے کی کوشش کی اسی لئے ہم کو یقین ہے کہ بنگال میں ترنمول کانگریس کو 42 میں 42 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی. مودی نے آج بنگال کے سری رام پور میں ایک انتخابی جلسے میں کہا کہ ترنمول کانگریس کے 40 ایم ایل اے ان کے رابطے میں ہیں اس کے جواب میں پاریش پال نے کہا کہ جس طرح جنگ کے دوران افواہیں عام کی جاتی ہیں مودی بھی اسی پر عمل کر رہے ہیں. مسلم ووٹروں کے ترنمول کانگریس کی حمایت کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے پورے ملک میں ڈر اور خوف کا جو ماحول پیدا کیا اس سے کوئی بھی خوش نہیں ہے لیکن بنگال کی روایت رہی ہے کہ یہاں تمام مذاہب کے لوگ متحد ہو کر رہتے آئیں ہیں اور ہماری وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی بلا تفریق مذہب بنگال میں کام کر رہی ہیں اور مذہبی منافرت کے لئے بنگال میں کوئی جگہ نہیں ہے مودی اور امیت شاہ ملک میں مذہبی منافرت پھیلا رہے ہیں لیکن بنگال کی عوام ممتا بنرجی کے ساتھ ہیں اور ہمیں اسی لئے یقین ہے کہ ترنمول کانگریس کو 42 میں 42 نشستوں پر کامیابی ملے گی اور 2019 میں بی جے پی فینیش ہو جائے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.