ETV Bharat / briefs

بائیں محاذ کے سبب بی جے پی کو فا ئدہ پہنچا

گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں ترنمول کا نگریس کی شکست کی وجہ معلوم کرنے کے لیے پر پوسٹ مارٹم جاری ہے۔

author img

By

Published : May 30, 2019, 2:43 PM IST

بائیں محاذ کے سبب بی جے پی کو فا ئدہ پہنچا

مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے اپنی رہائش گاہ پر ترنمول کانگریس کے رہنماوں کی ہنگامی میٹنگ بلا ئی ۔ مگر وہ اب تک مطمئین نہیں ہیں۔

ممتا بنرجی کوشبہ ہے کہ بائیں محاذ کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد بی جے پی کوحمایت کر رہے ہیں۔ترنمول سپریمو کا شبہ کچھ حد تک جائز بھی ہے۔

تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں مغر بی بنگال کی حکمران جماعت ترنمول کانگریس کی سیٹیں کم ہوئی ہیں مگر ووٹنگ فیصد مین زیادہ فرق نہیں پڑاہے۔ممتا بنر جی اس سلسلے میں کوشش کر تی ہیں تو اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس کی کار کرد گی میں بہتر آ سکتی ہے۔

دوسر ی طرف کا نگریس کے ووٹنگ فیصد میں کمی ہے مگرکسی دوسری پارٹی کے پاس نہیں گئی ہے۔بہرام پور اور مالدہ اتر پارلیمانی حلقوں سے کانگریس کے امیدوار جیت درج کرنے میں کامیاب رہے ۔اس سے ثابت ہو تا ہے کہ کانگریس کی مقبولیت میں کوئی کمنی نہیں ہے۔

35 برسوں تک مغر بی بنگال میں حکومت کرنے والی بائیں محاذ یقیناًختم ہو چکی ہے۔بائیں محاذ کے ووٹنگ فیصد میں نہ صرف زبردست کمی آ ئی ہے بلکہ سی پی آ ئی ایم کے کارکنان کی بڑی تعداد خفیہ طور پر بی جے پی کی طرف چلے گئے ہیں۔

پارلیمانی انتخابات کے دوران بائیں محاذ کے کارکنان پر بی جے پی کی حمایت میں انتخابی مہم چلانے کا الزام لگا۔

تجزیہ نگاروں کے مطابق مغر بی بنگال میں بائیں محاذ کے حامیوں کے ووٹ تقسیم ہونے سے راست بی جے پی کو فائدہ پہنچاہے۔

Intro:Body:

sports

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.