ETV Bharat / briefs

آکاش ورگیہ ضمانت پر رہا

بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ کے بیٹے اور رکن اسمبلی آکاش وجے ورگیہ پر مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک میونسپل ملازم کو کرکٹ کے بلے سے مارنے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔

author img

By

Published : Jun 30, 2019, 12:41 PM IST

رکن اسمبلی آکاش وجے ورگیہ

چار دنوں بعد جیل سے رہائی ملنے پر آکاش نے خوشی کا اظاہر کرتے ہوئے کہا کہ' جیل کے اندر اچھا وقت گزرا ' اور پھر اس کے بعد اپنے گھر کے لیےروانہ ہوگئے۔

رکن اسمبلی آکاش وجے ورگیہ

گزشتہ روز بھوپال کی خصوصی عدالت نے آکاش کی ضمانت درخواست منظور کی تھی، جیل سے باہر آنے کے بعد انھوں نے کہا کہ' وہ چاہتے ہیں کہ سبھی غریبوں کی مدد ہو اور سبھی خوشحال رہیں اس کے لیے وہ ہمیشہ آگے رہیں گے۔

آکاش کی رہائی کے بعد ان کے حامیوں نے پورے اندور میں ایک بڑی بائک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ بدھ کو ایک میونسپل ملازم سے مارپیٹ کرنے کے الزام میں آکاش وجے ورگیہ کو پولیس نے گرفتار کرکے کورٹ میں پیش کیا تھا جس کے بعد انھیں عدالتی تحویل میں بھیجا گیا تھا، آج چار دن کے بعد انھیں رہائی ملی ہے۔

آکاش وجے ورگیہ اندور-3 سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.