ETV Bharat / briefs

الیکشن کمیشن کی گاڑی پر بی جے پی کا جھنڈا

ترنمول کانگریش نے بی جے پی کے امیدوارپرایلکشن کمیشن کی گاڑی استعمال کرنے کا الزام لگایا۔

الیکشن کمیشن کی گاڑی پر بی جے پی کا جھنڈا
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 9:44 AM IST

ترنمول کانگریس کانگریس کی جانب سے لگاتار الزامات لگائے جارہے ہیں کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر کام کر رہی ہے اسی درمیان ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کے بعد ٹی ایم سی تو الیکشن کمیشن پر انگلی اٹھانے کا مزید موقع مل گیا ہے الیکشن کمیشن کے اسٹیکر لگے گاڑی بی جے پی کے حامی استعمال کر رہے تھے جبکہ گاڑی میں بی جے پی کا جھنڈا بھی لگا ہوا تھا۔

مغربی بنگال کے آسنسول پارلیمانی حلقہ میں ایک گاڑی جس میں بی جے پی کے کارکن سوار تھے جس پر الیکشن کمیشن کا اسٹیکر لگا ہوا تھا اور گاڑی کے آگے بی جے پی کا جھنڈا بھی لگا ہوا تھا گاڑی میں سوار تمام لوگوں کے گلے میں بی جے پی کا اتریو تھا جس سے یہ واضح ہو رہا تھا کہ گاڑی میں بیٹھے تمام لوگوں کا تعلق بی جے پی سے ہے گاڑی میں سوار بی جے پی حامیوں نے جب میڈیا والوں کو دیکھا تو گاڑی پر لگے آن الیکشن ڈیوٹی والا اسٹیکر ہٹانے لگے اور پھر وہاں سے فرار ہونے لگے اس واقعہ کے بعد سے ہیں ترنمول کانگریس کی جانب سے اعتراضات کیے جانے لگے مقامی ترینامول کانگریس کا دعوی ہے کہ اس واقعہ سے ثابت ہوگیا کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر کام کر رہی ہے اس سلسلے میں اب تک بی جے پی کی طرف سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.

الیکشن کمیشن کے اسٹیکر لگی ہوئی داڑھی کو بی جے پی ایم پی بابل سپریو کے رہائش گاہ کے قریب دیکھا گیا جو اس بار بھی اس سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ہے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں مغربی بردوان ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سے رپورٹ طلب کی ہے واضح ہو کہ بابل سپریو پہلے سی ہے آپ نے ایک گانے کو لے کر تناظر میں ہے.

Intro:ترنمول کانگریس کانگریس کی جانب سے لگاتار الزامات لگائے جارہے ہیں کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر کام کر رہی ہے اسی درمیان ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کے بعد ٹی ایم سی تو الیکشن کمیشن پر انگلی اٹھانے کا مزید موقع مل گیا ہے الیکشن کمیشن کے اسٹیکر لگے گاڑی بی جے پی کے حامی استعمال کر رہے تھے جبکہ گاڑی میں بی جے پی کا جھنڈا بھی لگا ہوا تھا

Body:مغربی بنگال کے آسنسول پارلیمانی حلقہ میں ایک گاڑی جس میں بی جے پی کے کارکن سوار تھے جس پر الیکشن کمیشن کا اسٹیکر لگا ہوا تھا اور گاڑی کے آگے بی جے پی کا جھنڈا بھی لگا ہوا تھا گاڑی میں سوار تمام لوگوں کے گلے میں بی جے پی کا اتریو تھا جس سے یہ واضح ہو رہا تھا کہ گاڑی میں بیٹھے تمام لوگوں کا تعلق بی جے پی سے ہے گاڑی میں سوار بی جے پی حامیوں نے جب میڈیا والوں کو دیکھا تو گاڑی پر لگے آن الیکشن ڈیوٹی والا اسٹیکر ہٹانے لگے اور پھر وہاں سے فرار ہونے لگے اس واقعہ کے بعد سے ہیں ترنمول کانگریس کی جانب سے اعتراضات کیے جانے لگے مقامی ترینامول کانگریس کا دعوی ہے کہ اس واقعہ سے ثابت ہوگیا کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر کام کر رہی ہے اس سلسلے میں اب تک بی جے پی کی طرف سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.

Conclusion:الیکشن کمیشن کے اسٹیکر لگی ہوئی داڑھی کو بی جے پی ایم پی بابل سپریو کے رہائش گاہ کے قریب دیکھا گیا جو اس بار بھی اس سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ہے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں مغربی بردوان ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سے رپورٹ طلب کی ہے واضح ہو کہ بابل سپریو پہلے سی ہے آپ نے ایک گانے کو لے کر تناظر میں ہے.
ا

نوٹ. اس سلسلے میں اس گاڑی کی تصویر میل سے بھیجی ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.