انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ کے لیے سیاسی رہنما وؤں کے سرپرستی میں رہنے والے شرپسندوں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا جائے ۔
ان کاکہنا ہے کہ شرپسندوں کی گرفتاری کے بعد ہی آ خری مرحلے کی پولنگ پر امن ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ کی تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ان کے بڑے رہنماوؤں نے پیشہ ور مجرموں کوسیاسی پناہ دے رکھے ہیں۔ان شرپسندوں کی گرفتاری کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے۔
بی جے پی کا سماج دشمن عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگھیہ نے ساتویں اور آ خری مرحلے کی پولنگ سے قبل سماج دشمن عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ کے لیے سیاسی رہنما وؤں کے سرپرستی میں رہنے والے شرپسندوں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا جائے ۔
ان کاکہنا ہے کہ شرپسندوں کی گرفتاری کے بعد ہی آ خری مرحلے کی پولنگ پر امن ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ کی تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ان کے بڑے رہنماوؤں نے پیشہ ور مجرموں کوسیاسی پناہ دے رکھے ہیں۔ان شرپسندوں کی گرفتاری کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے۔
shamsher
Conclusion: