ETV Bharat / briefs

اروند کیجروال کے میڈیا انچارج کے خلاف بی جے پی کی شکایت

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے میڈیا مشیر ناگیندر شرما کے خلاف بی جے پی نے دہلی کے چیف الیکشن آفیسر سے شکایت کی ہے۔

ناگیندر شرما کے خلاف بی جے پی نے دہلی کے چیف الیکشن آفیسر سے شکایت کی
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 12:09 PM IST

Updated : Apr 12, 2019, 12:23 PM IST

شکایت میں بی جے پی نے کہا کہ وہ سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے کھلے عام ٹویٹر اور دیگر سوشل میدیا کے ذریعے سے عام آدمی پارٹی کی تشہیر کر رہی ہے۔

بی جے پی کے میڈیا انچارج انچارج نیل کانت بخشی نے شکایت میں کہا کہ عام آدمی پارٹی دہلی میں مسلسل ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کر ہی ہے۔ پارٹی اپنی انتخابی مہم کے لیے دہلی کے سرکاری مشینری کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

الیکشن کمیشن سے کی گئی شکایت میں کہا گیا کہ دفعہ 134 اے رول پانچ کے سینٹرل سیول سینٹرل کنڈکٹ رولس 1964 کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم کسی بھی سیاسی پارٹی کی تشہیر نہیں کر سکتی ہے۔ باوجود اسکے اروند کیجریوال کے میڈیا مشیر ناگیندر شرما نے بی جے پی کے انتخابی منشور کو لے کر وزیر اعظم کے خلاف غیر مہزب زبان کا استعمال کیا۔

بی جے پی کا کہنا ہے کہ ناگیندر شرما وہی سرکاری ملازم ہیں، جو تنخواہ لیتے ہیں دہلی حکومت سے، نوکری کرتے ہیں عام آدمی پارٹی کی۔

انہوں نے الیکشن کمیشن سے ناگیندر شرما کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Apr 12, 2019, 12:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.