ETV Bharat / briefs

سولہ جون کو آل پارٹی میٹنگ - Narendra Modi

مودی حکومت نے 17 ویں لوک سبھا کا پہلا سیشن شروع ہونے سے قبل 16 جون کو کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

سولہ جون کو آل پارٹی میٹنگ
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 10:17 AM IST

سرکاری ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے 16 جون کو صبح 11 بجے تمام پارٹیوں کے رہنماؤں کی میٹنگ بلائی ہے جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔

خیال رہے پارلیمنٹ کا سیشن 17 جون سے شروع ہو رہا ہے اور اس سے پہلے بلائی گئی اس میٹنگ کا مقصد پارلیمنٹ کا کام کاج آسانی سے چلانے کے لئے تمام پارٹیوں کے ساتھ اتفاق رائے بنانا ہے۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.