ETV Bharat / briefs

بیدر سے کانگریس امیدوار کے نام کا اعلان - bidar congress candidate ishwar khandrey declare

عام انتخابات کے پیش نظر روزانہ کسی نہ کسی پارٹی کے امیدواروں کے نام کا اعلان ہوتا ہی رہتا ہے، اسی ضمن میں کانگریس نے بیدر سے اپنے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔

بیدر سے کانگریس امیدوار کے نام کا اعلان
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 11:34 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر پارلیمانی حلقے سے کانگریس پارٹی کے ریاستی کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کارگزار صدر ایشور کھنڈرے کو اپنی پارٹی کا امیدوار بنایا ہے وہ بی جے پی کے موجودہ رکن پارلیمان بھگوانت کھوبا کا مقابلہ کریں گے۔

ریاست کی کانگریس وہ جنتا دل سیکولر مخلوط حکومت کے بھی وہ مشترکہ امیدوار ہیں کیونکہ ریاست کے 28 پارلیمانی نشستوں میں سے کانگریس بیس 20 اور جنتا دل سیکولر پارٹی آٹھ نشستوں پر مل مشترکہ مقابلہ کررہی ہے انہی میں سے بیدر کی پارلیمانی نشست بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ 18 امیدواروں کے نام کانگریس پارٹی نے جاری کیے ہیں جن میں ایشور کھنڈرے کا بھی نام شامل ہے۔

ایشور کھنڈرے کے نام کے اعلان کے فوراً بعد ضلع بیدر کے کانگریس پارٹی کے صدر بسواراج نے ایک پریس کانفرنس کرکے ریاستی قومی کانگریس پارٹی کے اعلیٰ رہنما سمیت مقامی رکن اسمبلی رحیم خان و دیگر رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر کانگریس پارٹی کے ذمہ داران واراکین موجود تھے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.