ETV Bharat / briefs

بی سی سی آئی انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو 10 کروڑ روپے فراہم کرے گا - بھارتی کھیل

کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے 23 جولائی سے ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کو اپنی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بی سی سی آئی انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو 10 کروڑ روپے فراہم کرے گا

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 10:15 AM IST

بی سی سی آئی کی سپریم کونسل کے آٹھویں اجلاس میں کچھ اہم فیصلے کئے گئے۔ بی سی سی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھارتی کھلاڑیوں کو ہر طرح سے مدد فراہم کرے گا۔ آئی او اے اور وزارت کھیل سے موصولہ درخواست کی بنیاد پر بی سی سی آئی نے آئی او اے کو 10 کروڑ روپے دے کر بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کو اپنی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔

بی سی سی آئی انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو 10 کروڑ روپے فراہم کرے گا
بی سی سی آئی انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو 10 کروڑ روپے فراہم کرے گا

بی سی سی آئی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید کی ہے کہ وہ اس بار پہلے کے مقابلے میں زیادہ تمغوں کے ساتھ واپس آئیں گے۔

بی سی سی آئی نے گھریلو کرکٹرز کے معاوضے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ سپریم کونسل نے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جو 2020 اور 2021 کے گھریلو سیزن کے لئے بھارتی گھریلو کرکٹرز کے معاوضے کے معاملے پر غور کرے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.