ETV Bharat / briefs

بار کونسل آف ویسٹ بنگال کا تین روزہ ہڑتال - تین روزہ ہٹرتال

بار کاؤنسل آ ف ویسٹ بنگال نے وکلاء پرلاٹھی چارج کرنے والے پولیس کی گرفتاری کے مطالبے پر تمام عدالتوں میں 3 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا۔

بار کاؤنسل آ ف ویسٹ بنگال کا تین روزہ ہڑتال کااعلان
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 3:04 PM IST

مغر بی بنگال بار کاؤنسل کےفیصلے کے بعد مغر بی بنگال کی عدالتوں میں تین دنوں تک کوئی کام نہیں ہوگا۔
بار کاؤنسل آ ف ویسٹ بنگال کے چئیر مین اشوک دیو نے کہا کہ وکلاء پر حملے کے بعد ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ میونسل کارپوریشن کے ملازمین کی گرفتاری ہو چکی ہے۔ گرفتار ملازمین کا کیس لڑنے کے لیے ایک بھی وکیل سامنے نہیں آئے گا۔ ان کے ساتھ جو ہونا تھا وہ ہوچکا ہے۔اب بے قصور وکلاء پر لاٹھیان برسانے والے پولیس اہلکاروں کی باری ہے۔
انہوں نے جب تک قصوروار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی ہے اس وقت بار کونسل آف ویسٹ بنگال خاموش نہیں بیٹھے گی۔ قصورواروں کو سزا دلا کر ہی دم لیں گے۔
انہوں نے کہاکہ تین دن تک عدالتی کام کاج بند ہونے سے لوگوں کو پریشانی ہوگی۔ اس کے لیے بار کونسل معذرت چا ہتی ہے مگرمیونسپل کارپوریشن کے ملازمین پتھراؤاور پولیس کے لاٹھی چارج میں زخمی ہونے والے وکلاء کا کیا ہوگا۔ ہمارے علاوہ ان کے بارے میں سوچنے والا کون ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بدھ کو ہوڑہ ضلع عدالت کے سامنے وکلاء اور میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان پر کنگ کولے کر جھڑپ ہوئی تھی۔ اسی دوران پولیس کے لاٹھی چارج میں متعدد وکلاء زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.