ETV Bharat / briefs

آئی سی سی کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج - Jammu

جموں میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف نعرہ بازی کی اور احتجاج کیا۔

جموں میں آئی سی سی کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 4:34 PM IST

واضح رہے کہ اسٹار کرکٹر مہندر سنگھ دھونی نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے پہلے میچ میں فوج کے نشان والے دستانے پہنے تھے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دھونی اور بی سی سی آئی پر اس عمل کے خلاف اعتراض ظاہر کرتے ہوئے فوج کے نشان کو دستانوں سے ہٹانے کیلئے کہا ہے، جس پر بھارت میں سیاست شروع ہوگئی ہے۔

جموں میں آئی سی سی کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج

جموں کے پریس کلب میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بجرنگ دل کے صوبائی صدر راکیش کا کہنا تھا کہ ’’بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ایک سازش کے تحت ہندوستانی بلے باز مہندر سنگھ دھونی کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔‘‘

بجرنگ دل کے کارکنوں نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کے تئیں اپنا رول ادا کرتے ہوئے بی سی سی آئی پر دباؤ بنائے رکھے تاکہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی شرط پر عمل پیرا نہ ہوں۔

قابل ذکر ہے کہ آئی سی سی قانون کے مطابق کھلاڑی بین الاقوامی میچ کے دوران اپنے کپڑوں یا دیگر چیزوں پر سیاست، مذہب یا نسل پرستانہ پیغامات یا نشانات کا استعمال نہیں کر سکتے۔

Intro:جموں میں بینلاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج 

ٹیم انڈیا کے اسٹار کرکٹر مہندر سنگھ دھونی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں ۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم انڈیا کے پہلے میچ میں فوج کے نشان والے دستانے پہنے تھے ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دھونی سے فوج کا نشان اپنے  دستانوں سے ہٹانے کیلئے کہا ہے  ۔ جس پر ہندوستان میں سیاست شروع ہوگی ہیں 

جموں کے پریس کلب میں اج بینلاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف احتجاج کیا  بجرنگ دل کے صدر رکیس بجرنگی کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی ایک سازش ہیں جس کے تحت انہوں بینلاقوامی کرکٹ کونسل میں ہندوستانی بلے باز مہندر سنگھ دحونی کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہیں انہوں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ اس مسلے کو بینلاقوامی کرکٹ کونسل میں اٹھائے تاکہ ہندوستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئ اثر نہ پڈھے
واظح رہے آئی سی سی کے قانون کے مطابق آئی سی سی کے کپڑوں یا دیگر چیزوں پر بین الاقوامی میچ کے دوران سیاست ، مذہب یا نسل بھید جیسی چیزوں کا پیغام نہیں ہونا چاہئے

Body:جموں میں بینلاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج 

Conclusion:جموں میں بینلاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج 

ٹیم انڈیا کے اسٹار کرکٹر مہندر سنگھ دھونی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں ۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم انڈیا کے پہلے میچ میں فوج کے نشان والے دستانے پہنے تھے ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دھونی سے فوج کا نشان اپنے  دستانوں سے ہٹانے کیلئے کہا ہے  ۔ جس پر ہندوستان میں سیاست شروع ہوگی ہیں 

جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل نے بینلاقوامی کرکٹ کونسل کے خلاف احتجاج کیا  بجرنگ دل کے صدر رکیس بجرنگی کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی ایک سازش ہیں جس کے تحت انہوں بینلاقوامی کرکٹ کونسل میں ہندوستانی بلے باز مہندر سنگھ دحونی کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہیں انہوں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ اس مسلے کو بینلاقوامی کرکٹ کونسل میں اٹھائے تاکہ ہندوستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئ اثر نہ پڈھے
واظح رہے آئی سی سی کے قانون کے مطابق آئی سی سی کے کپڑوں یا دیگر چیزوں پر بین الاقوامی میچ کے دوران سیاست ، مذہب یا نسل بھید جیسی چیزوں کا پیغام نہیں ہونا چاہئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.