ETV Bharat / briefs

شراب فروخت کرنے والے اہم ملزمین گرفتار

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں  پولیس حکام نے رانی گنج میں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں کے دو اہم ملزمین کو  گرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 3, 2019, 6:39 PM IST

پولس نے اس کیس میں مطلوب سنیل جائیسوال کو محمدپور کھالا اور دوسرے ملزم منیش سنگھ کو تحصیل رام نگر سے گرفتار کیا گیا۔ ان دونوں پر 25 ہزار کا انعام تھا۔
زہریلی شراب سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق اب تک مجموعی طور پر آٹھ افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
چند روز قبل بارہ بنکی میں زہریلی شراب پینے سے تقریباً دو درجن افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق پولس نے اتوار کی رات تقریباً ڈھائی بجے سنیل کو گھیر لیا۔سنیل نے پولس کو دیکھتے ہی فائیرنگ شروع کر دی، جواب میں پولس نے بھی فائیرنگ کی۔
اس کاروائی میں سنیل کے پیر میں گولی لگ گئی، جس کے بعد پولس نے اسےگرفتار کیا، اور اسے علاج کے لیے سی ایچ سی سورت گنج پہونچایا۔
اور وہاں سے مذکورہ ملزم کو لکھنؤ ٹراما سینٹر بھیج دیا گیا.
پولس نے اس کے قبضہ سے تمنچہ اور کارتوس برآمد کئے۔
سنیل نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ملاوٹی نقلی شراب کا کاروبار 6 برس سے کر رہا تھا۔
وہ شراب میں ملاوٹ کا کام سیتا پور ضلع کے رام پور متھرا تھانہ حلقہ کے گاؤں سدھواپور میں کرتا تھا۔
اسی نے 25 مئی کو 1 ڈرم متھائیل الکوہل پپو جائیسوال اور منیش سنگھ کو دیا تھا۔
دوسرے ملزم منیش سنگھ کو پولیس نے بارہ بنکی کے کوتوالی علاقہ کے رام نگر سے صبح 3 بجکر 20 منٹ پر گرفتار کیا۔
اس موقع پر پولس نے اس کے قبضہ سے تمنچہ اور 10 لیٹر الکوہل برآمد کیا ہے۔
منیش نے بھی تسلیم کیا ہے کہ وہ پپو جائیسوال اور سنیل جائیسوال سے متھائیل الکوہل لیتا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

Intro:بارہ بنکی کے رانی گنج میں زہریلی شراب پینے سے ہوئی ہلاکتوں کے معاملے کے دو اہم ملزمان کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے. پولس نے اس معاملے وانٹیڈ چل رہے 25000 کے انعامی سنیل جائیسوال کو محمدپور کھالا حلقہ سے مٹھ بھیڑ کے بعد گرفتار کیا گیا ہے. جب کہ دوسرے ملظم 25 ہزار کے انعامی منیش سنگھ کو کو تھانہ کوتوالی نگر کے رام نگر تراہے سے گرفتار کیا گیا ہے. اب زہریلی شراب سے موتوں کے معاملہ. میں 8 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے.

Body:ایڈیشنل ایس پی ناعتھ آر ایس گوتم کے مطابق رانی گنج شراب حادثہ میں وانٹیڈ چل رہے 25000 کا انعامی سیتاپور ضلع کا سنیل جائیسوال کے محمدپور کھالہ تھانہ حلقہ میں سڑھیا مؤ سورتگنج روڈ پر بکھیڑا پلیا کے پاس ہونے کی اطلاع ملی تھی. پولس نے رات کے تقریباً ڈھائی بجے سنیل کو گھیر لیا. سنیل نے پولس کو دیکھتے ہی فائیرنگ شروع کر دی. جواب میں پولس نے بھی فائیرنگ کی. اور سنیل کے پیر میں گولی لگ گئی. پولس سنیل کو گرفتار کر لیا اور اسے علاج کے لیا سی ایچ سی سورتگنج پہونچایا. باد میں اسے لکھنؤ ٹراما سینٹر ریفر کر دیا گیا. پولس نے اس کے پاس سے تمنچہ اور کارتوس برآمد کئے ہیں. سنیل نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ملاوٹی نقلی شراب کا کاروبار 6 برس سے کر رہا تھا. وہ شراب میں ملاوٹ کا کام سیتا پور ضلع کے رام پور متھرا تھانہ حلقہ کے گاؤں سدھواپور میں کرتا تھا. اسی نے 25 مئی کو 1 ڈرم متھائیل الکوہل پپو جائیسوال اور منیش سنگھ کو دیا تھا.
اسی ترتیب میں پولس نے رانی گنج شراب حادثہ میں نامزد 20000 کے انعامی منیش سنگھ کو بارہ بنکی کوتوالی حلقہ کے رام نگر تراہے صبح 3 بجکر 20 منٹ پر گرفتار کیا. پولس نے اس کے پاس سے 12 کا تمنچہ اور 10 لیٹر الکوہل برآمد کیا ہے. منیش نے بھی تسلیم کیا ہے کہ کہ وہ پپو جائیسوال اور سنیل جائیسوال سے متھائیل الکوہل لیتا تھا. جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے.
بائیٹ آر ایس گوتم، ایڈشنل ایس پی نارتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.