ETV Bharat / briefs

کشمیر میں 'بیک ٹو ولیج' مہم جاری

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 7:05 AM IST

کولگام اور رامبن میں عوام تک رسائی اور ان کے مسائل کے پیش نظر 'بیک ٹو ولیج' نامی مہم کا آغاز کیا گیا۔

کشمیر میں 'بیک ٹو ولیج' مہم جاری

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن اور کولگام میں زمینی سطح پر عوام تک رسائی اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے چلائی جارہی 'بیک ٹو ولیج' نامی مہم تیسرے مرحلے میں پہنچ گئی ہے جس کا جائزہ رامبن کے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بھٹ اور کولگام کے کمشنر ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے لیا۔

کشمیر میں 'بیک ٹو ولیج' مہم جاری

ڈاکٹر شمیم احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 57 پنچایتوں میں پروگرام کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے میں 66 پنچایتوں میں پروگرام کیے گئے۔

اسی طرح سے ضلع میں تیسرے مرحلے کے پیش نظر 55 گاؤں میں پرگرام جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ لوگ بھی ہمارا تعاون کررہے ہیں۔

وہیں دوسری جانب رامبن کے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بھٹ نے 32 پنچایتوں بلاک رامسو اور بلاک اکھڑہال کا جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ دورے کے دوران ان کے ہمراہ محکمہ دیہی ترقی کے اسٹنٹ کمشنر (اے سی ڈی) ظفر احمد بانڈے، بی ڈی اوز اور دوسرے محکمہ دیہی ترقی کے افسران تھے۔

بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت منتخب افسران نے تیسرے اور آخری مرحلے میں پنچایتوں کا دورہ کیا، اور عوام کو درپیش مسائل سنے۔

واضح رہے کہ یہ مہم ریاست بھر میں 20 سے 27 جون تک جاری رہے گی۔

خط چناب کے ضلع رامبن میں جاری اس مہم کے دوران عوام نے منتخب افراد کو اپنے اپنے علاقہ سے متعلق پریشانیوں، اور بینادی ضروریات کی عدم دستیابی اور دیگر مسائل سے متعلقہ افسران کو باخبر کیا۔

ریاست بھر میں بیک ٹو ولیج مہم کے دوران پسماندہ علاقے کے دورے پر آئے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'عوام کی شکایات کی تفصیلی رپورٹ بنائی جائے گی، اور جن شکایات کو ضلع سطح پر نپٹایا جاسکتا ہے ان پر ضلع سطح پر ہی کارروائی کی جائے گی، اور ریاستی سطح کی مشکلات کو ریاستی انتظامیہ کے پاس پہنچایا جائے گا'۔

Intro:کولگام میں گاوں کے اور پروگرام جارہی ہے۔

Body:کولگام میں گاووں کی اور پروگرام جاری ہے ضلح میں آج بھی تیسرے مرحلے میں ۵۵ پنچایتوں میں پروگرام جارہی ہیں،ان باتوں کا اظہار ضلح ترقیاتی کشمنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے نمایدوں سے بات کرتے ہویے کہا  ترقیاتی کشمنر نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ۵۷ پنچایت میں پروگرام کیا گیا اور دوسرے مرحلے میں ۶۶ پنچایتوں میں پروگرام کیے گیا۔ اس طرح سے ضلح میں آج تیسرے مرحلے کو لیکر ۵۵ گاووں میں پرگرام جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ لوگوں کا بھی ٹھیک تعاون ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.