ETV Bharat / briefs

بابل سپریو نے وزیرمملکت کاعہدہ سنبھالا - بابل سپر یو

آسنسول پارلیمانی حلقے سے دوبار کے رکن پارلیمنٹ بابل سپر یونے وزیرمملکت محکمہ آب ہوا،مغکمہ جنگلات اور موسم تبدیلی سے متعلق محکمہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 1, 2019, 3:07 PM IST

عہدہ سنبھالنے کے بعد بابل سپریو نے کہاکہ مودی کابینہ میں پہلے بھی آزادنہ طور پر کام کرچکاہوں۔وزیرمملکت محکمہ آب ہوا،مغکمہ جنگلات اور موسم تبدیلی سے متعلق محکمہ نئی ذمہ داریاں ہیں۔

انہون نے کہاکہ میں اپنی طرف سے نئی ذمہ داریوں کوبخوبی نبھانے کی کوشش کروں گا۔ مجھے پرکاش جاویڈکر جسے تجربہ کار ساتھی کی مدد حاصل ہو گی۔

بابل سپریو کے مطابق تینوں محکمہ وسیع ہے۔بڑی ذمہ داریاں ہیں۔ملک کے ساتھ ساتھ مغر بی بنگال پر بھی تو جہ دینی ہے۔ مغر بی بنگال کے سندر بن خاصی توجہ کا مرکز ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ میرے پاس سندر بن کے لیے کئی منصوبے ہیں۔ ان منصوبوں کوعمل میں لانے کی ضرورت ہے۔سندر بن میں رائی بنگال ٹائیگرز اوردوسرے نایاب جانوروں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی انتظامات سخت کیے جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.