ETV Bharat / briefs

آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملہ: ایم آئی ایم کا احتجاج

مجلس اتحاد المسلمین ضلع صدرمحمد ابراہیم نے بنگلور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملہ پر شدید احتجاج کیا۔

آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملہ پر ایم آئی ایم کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 11:10 AM IST

بنگلور ایم آئی ایم کے صدر نے ان علما اور سیاسی رہنماؤں پر سخت تنقید کی جنہوں نے آئی ایم اے کی تائید و تشہیر کی تھی۔ انہوں نے اس معاملہ میں حکومت کے رویہ کی بھی مذمت کی۔

محمد ابراہیم نے متاثرین کی فوری طور پر مدد کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

بنگلور ایم آئی ایم کے صدر نے ان علما اور سیاسی رہنماؤں پر سخت تنقید کی جنہوں نے آئی ایم اے کی تائید و تشہیر کی تھی۔ انہوں نے اس معاملہ میں حکومت کے رویہ کی بھی مذمت کی۔

محمد ابراہیم نے متاثرین کی فوری طور پر مدد کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

Intro:آی. ایم اے دہوکہ دہی معاملہ: ایم.آی.ایم کے اسددین اویسی برہم


Body:آی. ایم اے دہوکہ دہی معاملہ: ایم.آی.ایم کے اسددین اویسی برہم

بنگلور: آج آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کے بنگلور ضلع صدر محمد ابراہیم مع وفد نے بنگلور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں انہوں نے حال ہی میں آی. ایم. اے کمپنی کے بہران کے متعلق فکر جتائی. محمد ابراہیم نے کہا کہ انہیں اے. آئ. ایم. آی. ایم کے سر راح بیرسٹر اسددین اویسی نے یہ ہدایت دی کہ میڈیا کے ذریعے اس اسکیام کی مذمت کرے، جن کی نصیحت پر یہاں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی.

آی. ایم. اے اسکیام کے سلسلے میں محمد ابراہیم نے یہ الزام لگایا کہ اس کمپنی کے سرغنہ محمد منصور خان کو بڑھاوا دینے اور اس کے بزنس کو فروغ دینے میں مسلم سیاسی لیڈران کا بھرپور ہاتھ ہے. انہوں نے عشارتاُ بتایا کہ وزیر برائے اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان و سابق ریاستی وزیر و شواجی نگر ایم. ایل. اے روشن بیگ نے آی. ایم. اے کو زبردست طریقے سے مضبوط کیا، جو اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان لیڈران نے منصور کے مختلف کاروباروں کے ابتدا کے موقوں پر افتتاحی رسومات بجا لائے، نہ صرف یہ بلکہ کئی عدد موقوں پر یہ لیڈران ایک ساتھ کھانا کھاتے ہوئے اور دوران اس کے اپنی محبت کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ علماء کرام نے بھی آی. ایم. اے کی خوب تشہیر کی جس کی وجہ سے جوخ در جوخ اس کمپنی میں اپنی مہنت کا روپیہ لگایا اور آج یہ دن دیکھنے پڑرہے ہیں.

محمد ابراہیم نے ریاستی مخلوت حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ دو سال قبل 2016 ہی میں آر. بی. آئی اور سیبی حکام کی جانب سے ایسی پونزی اسکیمس کے متعلق آگاہ کیا گیا تھا اس کے باوجود ریاستی حکومت نے اس پر کوئی توجو نہیں دی. لہٰذا حکومت کرناٹکا اس معاملہ میں ذمیدار ہے اور اسے چاہیے کہ ضروری طور پر آی. ایم. اے کے مظلومین کی ہر قسم. کی امداد کریں.

بائیٹ...
1.محمد ابراہیم، صدر اے. آی. ایم. آی. ایم بنگلور ضلع

Note... The video is being uploaded.


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.