ETV Bharat / briefs

اوینجرس اینڈ گیم نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

مارول اسٹوڈیوز کی آخری فلم 'اوینجرس: اینڈ گیم' نے باکس آفس پر شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

اوینجرس اینڈ گیم
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 10:16 AM IST

Updated : Apr 30, 2019, 10:41 AM IST

اس فلم نے سارے ریکارڈز توڑتے ہوئے 26 اپریل کو رلیز ہوئی اس فلم نے صرف تین دن میں ہی 180 کروڑ سے زائد کمائی کر لی ہے۔

بھارت میں 2854 اسکرینس پر رلیز ہوئی'اوینجرس: اینڈ گیم' باکس آفس پر آنے والے دنوں میں کمائی کے نئے ریکارڈ بنا سکتی ہے۔

ورلڈوائڈ کلیکشن کی بات کی جائے تو فلم نے اب تک 8383 کروڑ کی کمائی کر لی ہے۔ بھارت میں اس فلم کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:

v

Conclusion:
Last Updated : Apr 30, 2019, 10:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.