ETV Bharat / briefs

اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے پر تنازع - ریلوے اسٹیشن

اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کے بورڈ پر کچھ شرپسندوں نے اورنگ آباد کی جگہ سنبھا جی نگر کا پوسٹر نصب کیا ۔جس کی وجہ سے شہر میں کشیدگی پھیل گئی۔

اورنگ آباد
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 8:17 PM IST

اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر دو پر لگے بورڈ کا نام مٹایا گیا اور ساتھ ہی اس پر سنبھاجی نگر کا پوسٹر لگایا گیا۔

شرپسندوں نے اس کی ویڈیو بناکر وائرل بھی کیا۔ جس کی وجہ سے شہر میں مزید کشیدگی پھیل گئی۔

ایم آئی ایم کا کہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں فرقہ پرستوں کو شکست ہونے سے وہ بوکھلا گئے ہیں اور کسی صورت میں شہر کے حالات بگاڑنے کی کوشش میں ہے۔

اورنگ آباد

تاہم پولیس کی یقین دہانی اور ایف آئی آر درج ہونے کے بعد ایم آئی ایم نے شہریوں سے امن و امان کی برقراری کی اپیل کی، ریلوے اسٹیشن کے منیجر جاکڑے نے صحافیوں کو بتایا کہ ریلوے اسٹیشن کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مزید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے ۔

اورنگ آباد تبدیلی نام کا تنازع برسوں پرانا ہے فرقہ پرست پارٹی اسی تنازع سے اپنے سیاسی مفادات حاصل کرتی رہی لیکن اب سیاسی منظر نامہ بدل جانے سے فرقہ پرست طاقتیں پھر سے متنازعہ موضوعات کو ہوا دینے کے درپے ہیں لیکن شہر کے امن پسند شہریان نے صبر وتحمل کا مظاہرہ کرکے فرقہ پرستوں کی اس چال کو ایک طرح سے ناکام کردیا ۔

اورنگ آباد پولیس کمشنر نے بتایا کہ اس معاملے سے متعلق دو افراد کو گرفتار گیا ہے۔

Intro:اورنگ اباد ریلوے اسٹیشن پر شیئر پسندانہ حرکت کا معاملہ میں اورنگ آبادکرائم برانچ پولیس نے دو افراد کو کیا گرفتار.
پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے دی جانکاری.
ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2 پر اورنگ آباد کا نام مٹا کر سنبھاجی نگر کیا گیا تھا. اورنگ اباد ریلوے پولیس میں چھن جانا افراد پر ایف آئی آر درج کی تھی.

کرائم برانچ.

پانچ اورنگاباد کو سونپا گیا تھا جس کے بعد کرائم برانچ نے نے دو افراد کو گرفتار کرکے ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2

Body:Jfu

Conclusion:Ufu
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.