ETV Bharat / briefs

بانڈی پورہ میں 'چھونا ہے اّسمان ' کا آڈیشن

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ضلع پولیس لائنز میں پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت موسیقی ،رقص نغمگی سے وابستہ بچوں نے آڈیشن کے دوران اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔

بانڈی پورہ میں 'چھونا ہے اّسمان ' کا آڈیشن
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 10:50 AM IST

جج صاحبان نے ان کے اس ہنر کی نتائج ابھی سامنے نھی لائے۔ یہ پروگرام تین دن تک جاری رہے گا۔ اس پروگرام میں گریز سمبل و بانڈی پورہ سے وابستہ بچے شرکت کر رہے ہیں۔

بانڈی پورہ میں 'چھونا ہے اّسمان ' کا آڈیشن

تقریب کے دوران ڈی ایس پی عبدالرشید کےعلاوہ سرکردہ شخصیات میڈیا سے وابستہ نمانئدے موجود تھے۔

تقریب کے دوران ڈی اس پی عبدالرشید نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز سے ان بچوں کی صلاحیت و ہنر نکھر کر سامنے آئے گی اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ اپنے فن صلاحیت اور قابلیت کا صیح استعمال کریں۔

Intro:ایڈیشن "چھونا ہے اسمان " ڈسٹرکٹ ضلح پولیس لاینز میں  منعقد ۔

Body:ڈسٹرکٹ پولیس لاینز بانڈی پورہ میں  اج پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت موسیقی ناچ ۔سر وساز سے وابستہ بچوں کی ایک بڈی تعداد نے اپنے ہنر اور قابلیت کا مظرہ کر کے اڈیشن میں  حصہ لیا  ۔تقریب کے دوران مقررہ جج صاحبان نے ان کے اس ہنر کی نتایج  ابھی سامنے نھی لاے ۔یہ پروگرام تین دن تک جاری رہے گا ۔۔اس میں  سرحدی تحڈیل گریز  سمبل و بانڈی پورہ سے وابستہ بچے شرکت کر رہے ہیں۔تقریب کے دوران ڈی اس پی ڈی ار عبدلرشید  کے علاوہ سرکدہ شخصیات میڈیا سے وابستہ نمایدوں موجود رہے

Conclusion:تقریب کے دوران ڈی اس پی ڈی ار عبدلرشید کا کینا تھا کہ اس طرح کے پروگرامیوں سے ان بچوں کی صلاحیت کو نخارنا ہے ۔اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے ۔تکہ وہ اپنے فن صلاحیت اور قبلیت کو صیح استعمال کریں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.