ETV Bharat / briefs

جان لیوا حملہ

ریاست تلنگانہ میں سرعام جان لیوا حملے عام ہوتے جارہے ہیں، گذشتہ برس حیدرآباد میں ایسے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔  اسی طرح کا ایک انسانیت سوز واقعہ  تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آیا۔

جان لیوا حملہ
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 9:15 PM IST

جہاں حملہ آورنے ایک شخص پر کلہاڑی سےحملہ کیا،
حملے میں کشن نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جگتیال کے مارکنڈیہ علاقے میں لکشمن نامی شخص نے ٹی کشن پر بے رحمانہ حملہ کیا۔

جان لیوا حملہ
جان لیوا حملہ

موقع واردات پر کئی لوگ موجود تھے،مگر کسی نے بھی حملہ آور کو روکنے کی ہمت نہیں کی۔
یہ پورا واقعہ سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوا ہے۔

جان لیوا حملہ

بتایا گیا کہ کشن اور لکشمن کے درمیان اراضی کو لیکر تنازعہ تھا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.