ETV Bharat / briefs

اے ٹی کے موہن بگان کے اسٹرائیکر جسٹن جاوی زخمی

author img

By

Published : Nov 1, 2020, 3:34 PM IST

آئی ائس ایل 21-2020 ایڈیشن سے قبل اے ٹی کے موہن بگان کے اسڑائیکر جسٹن جاوی زخمی ہو گئے.

اے ٹی کے موہن بگان کے اسٹرائیکر جسٹن جاوی زخمی
اے ٹی کے موہن بگان کے اسٹرائیکر جسٹن جاوی زخمی

انڈین سپر لیگ 21-2020 ایڈیشن کے افتتاح سے قبل بی اے ٹی کے موہن بگان کو زوردار جھٹکا لگا ہے.

ذرائع کے مطابق آج پریکٹس سیشن کے دوران اسٹرائیکر جسٹن جاوی کے گھٹنے میں چوٹ لگ گئی.

ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق جسٹن اسٹرائیکر تقریبا ایک مہینے کے لئے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں.

اے ٹی کے موین بگان کے ہسپانوی کوچ جوس لوپز ہباس نے کہا کہ' آئی ایس ایل میں مہم کی شروعات کرنے سے پہلے ایک بہترین فٹبالر کو چوٹ لگی ہے. یہ ہمارے لئے دھچکا ہے. '

انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ جسٹن جاوی وقت پر فٹ ہو جائیں گے.

کوچ کے مطابق جسٹن ٹیم کے ایک اہم کھلاڑی ہیں. ان کی غیر موجودگی سے ٹیم برا اثر پڑ سکتا ہے.

حالانکہ ٹیم میں ایسے کئی کھلاڑی ہیں جو ان کی کمی محسوس ہونے نہیں دیں گے لیکن اس کے لئے ٹیم کمبینیشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے.

اے ٹی کے موہن بگان کو 20 نومبر کو آئی ایس ایل میں مہم کی شروعات کرنے سے پہلے ایف سی گوا کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.