ETV Bharat / briefs

ایشیائی چمپئن شپ میڈلسٹ پہلوانوں کا استقبال

author img

By

Published : Apr 29, 2019, 8:12 PM IST

چین کے شيان میں منعقد سینئر ایشیائی کشتی مقابلہ میں چھترسال اسٹیڈیم کے پہلوانوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار تمغے جیتے اور ان پہلوانوں کا چھترسال اسٹیڈیم میں پہنچنے پر زوردار استقبال کیا گیا۔

ایشیائی چمپئن شپ میڈلسٹ پہلوانوں کا استقبال

ہندستان کی طرف سے ایشیائی چمپئن شپ میں 16 تمغے حاصل کئے جن میں سے آٹھ تمغے فری اسٹائل پہلوانوں نے، چار تمغے خاتون پہلوانوں نے اور چار تمغے گریکو رومن پہلوانوں نے جیتے۔

فری اسٹائل کے آٹھ تمغوں میں چار تمغے چھترسال اسٹیڈیم اکھاڑے کے حصے میں گئے۔ 74 کلوگرام میں امت دھنكڑ نے سلور، 86 کلوگرام میں دیپک پنیا نے کانسی، 92 کلوگرام میں وکی نے چاندی اور 130 کلوگرام میں سمیت نے کانسی کا تمغہ جیتے۔

ہندستان نے فری اسٹائل چمپئن شپ میں 155 پوائنٹس کے ساتھ پہلی بار دوسرا مقام حاصل کیا۔

چھترسال اسٹیڈیم پہنچنے پر ان کے گرو پدم بھوشن مہابلی ستپال اور دو مرتبہ کے اولمپک میڈلسٹ پہلوان سشیل کمار نے مبارک باد دی۔ انہوں نے ساتھ ہی کوچ کی کوششوں کو بھی سراہا اور انہیں آگے اسی طرح اچھی کارکردگی کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کیا۔

Intro:ڈوڈہ میں ضلع کے سبھی سرپنچوں کی ایک روزہ کنوینشن ضلع کے سبھی سرپنچوں نے لیا حصہ۔

Body:آ ج ڈوڈہ کے ٹون حال میں آل جموں کشمیر سرپنچ کانفرنس کی جانب سے ایک روزہ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا ۔ اس کنوینشن میں ضلع ڈوڈہ کے سبھی سرپنچوں اور پنچوں نے حصہ لیا ۔ اس کنوینشن کی صدارت جموں کشمیر سرپنچ کانفرنس کے لیڈر محمد شفیق کر رہے تھے ۔
کانفرنس کے دوران سبھی سرپنچوں نے سرکار پر نقتچینی کرتے ہوئے کہا کہ سرپنچوں کو empower کرنے دعوے سبھی کھوکھلے ثابت ہوئے کیونکہ سرپنچوں کو ترقیاتی کام کرنے کےلئے کسی قسم کی پاور نہیں دی جا رہی ہے بلکہ ان سرپنچوں کو ہر جگہ ذلیل کیا جارہا ہے ۔
انہوں نے سرکار سے تنخواہوں کی بھی مانگ کی اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لئے رقومات فرہام کرنے کی مانگ کی ۔

بائیٹ۔۔ محمد شفیق میر۔ صدر جموں کشمیر پنچایت کانفرنس

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.