ETV Bharat / briefs

یاسین ملک گرفتار

author img

By

Published : Apr 10, 2019, 1:25 PM IST

علیحیدگی پسند رہنما یاسین ملک کو آج قومی تفتیشی ایجنسی نے ٹیررفنڈنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ آج این آئی اے نے انہیں آج انہیں پوچھ گچھ کے لیے دہی طلب کیا تھا۔

یاسین ملک گرفتار

یاسین ملک کو گزشتہ فروری میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے جموں کی کوٹ بلوال جیل میں رکھا گیا تھا۔

یاسین ملک گرفتار
یاسین ملک گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کے علیحیدگی پسند رہنما یاسین ملک کو جموں جیل سے دہلی لایا گیا۔

یاسین ملک کی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر مرکزی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔

یاد رہے کہ یاسین ملک پر سنہ 1989 میں سابق مرکزی وزیر مفتی سعید کی بیٹی روبیہ سعید کے اغواء کا بھی الزام ہے۔

Intro:بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج ضلع کا سیاسی پارا دنبدن بڑھتا جا رہا ہے. جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے جوڑتوڑ کی سیاست بھی بڑھتی جا رہی ہے. آج آل بہار شیرشاہ آبادی ایسوسی ایشن، کشن گنج کی جانب سے این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کو ووٹ اور سپورٹ کا اعلان اس شرط پر کیا گیا کہ شیرشاہ آبادی برادری کی مندرجہ ذیل 8 مانگیں پوری کی جائیں.
مانگیں اس طرح سے ہیں
1. ودھان سبھا میں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ اور سپول سے ایک ایک ممبر اسمبلی کا ٹکٹ مطلوب ہے.
2. آیوگ میں کچھ لوگوں کو چیئرمین بنانا
3. مختلف بورڈوں میں ممبر بنایا جائے
4. وزیر اعلیٰ کے شکریہ کے ساتھ امام بخاری یونیورسٹی کو پرائیویٹ یونیورسٹی کی منظوری دینے کی کارروائی کو الیکشن کے بعد جلد از جلد پورا کرایا جائے
5. کم سے کم تین وقف ملٹی پرپز بلڈنگ دی جائے
6. ہر بلاک میں اقلیتی رہائشی اسکول دیا جائے
7. ہر بلاک میں ایک ایک اقلیتی ہاسٹل دیا جائے
8. اسپیشل ڈی ایم ڈبلیو آفیسر بحال کیا جائے
شیرشاہ آبادی برادری کی ان مانگو پر رکن پارلیمنی رام چندر پرساد سنگھ نے یقین دہانی کراتے ہوے کہا کہ ریاست کی نتیش سرکار ہمیشہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوساں ہے. آئندہ پارلیمانی انتخاب کے نتائج این ڈی اے حق میں آتے ہیں تو یقیناً یہ سبھی مانگیں پوری ہوں گی.

Body:Dd

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.