ترنمول کا نگریس کے رہنما اور بھاٹ پاڑہ اسمبلی سے ترنمول کا نگریس کے امیدوار مدن مترا نے کہاکہ ارجن سنگھ اب اپنی اصل اوقات میں آ گئے ہیں۔ وہ عوام رہنما تھا ہی نہیں۔
انہوں نے کہاکہ ممتا بنر جی نے ارجن سنگھ کی دادا گیر کوختم کرنے کے لیے مجھے بھاٹ پاڑہ میں بھیجاہے۔ ارجن سنگھ کی اداگیری کی وجہ سے بیرکپور حلقے کے عوام خوفزدہ ہیں۔ لوگوں کے دلوں سے خوف اہٹانا میری ذمہ داری ہے۔
مدن مترا کے مطابق ارجن سنگھ اداگیری کرکے غریب لوگوں کی محنت سے کمائی ہو ئے پیسہ کوہڑپ کرتا ہے۔
مغربی بنگال کے کھیل اور ٹرانسپورٹ کے وزیر رہ چکے مدن مترانے مزید کہاکہ شاردہ چیٹ فنڈ کے نام پر لوگوں کو بدنام کرنے کا سلسلہ کب تک چلے گا۔شاردہ چیٹ فنڈ کا کیس ختم ہو چکاہے۔
'ارجن سنگھ کی اداگیری کاخاتمہ جلد'
ترنمول کا نگریس کے سرکردہ رہنما مدن مترانے کہا کہ بیرکپور حلقے سے ارجن سنگھ کی داداگیری سے لوگوں کی نجات دلانا ضروری ہے۔
ترنمول کا نگریس کے رہنما اور بھاٹ پاڑہ اسمبلی سے ترنمول کا نگریس کے امیدوار مدن مترا نے کہاکہ ارجن سنگھ اب اپنی اصل اوقات میں آ گئے ہیں۔ وہ عوام رہنما تھا ہی نہیں۔
انہوں نے کہاکہ ممتا بنر جی نے ارجن سنگھ کی دادا گیر کوختم کرنے کے لیے مجھے بھاٹ پاڑہ میں بھیجاہے۔ ارجن سنگھ کی اداگیری کی وجہ سے بیرکپور حلقے کے عوام خوفزدہ ہیں۔ لوگوں کے دلوں سے خوف اہٹانا میری ذمہ داری ہے۔
مدن مترا کے مطابق ارجن سنگھ اداگیری کرکے غریب لوگوں کی محنت سے کمائی ہو ئے پیسہ کوہڑپ کرتا ہے۔
مغربی بنگال کے کھیل اور ٹرانسپورٹ کے وزیر رہ چکے مدن مترانے مزید کہاکہ شاردہ چیٹ فنڈ کے نام پر لوگوں کو بدنام کرنے کا سلسلہ کب تک چلے گا۔شاردہ چیٹ فنڈ کا کیس ختم ہو چکاہے۔
news
Conclusion: