ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ نے ووٹ ڈالا - پولنگ

بیرکپور پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیداوار ارجن سنگھ نے ووٹ ڈالنے کے بعد کہاکہ پولنگ کے دوران مخلتف مقامات سے ای وی ایم میں تکنیکی خرابی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ نے ووٹ دیا
author img

By

Published : May 6, 2019, 8:39 AM IST

مغربی بنگال کے سات پارلیمانی حلقوں میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے پولنگ جاری ہے۔
بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوارارجن سنگھ جگتدل میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بیرکپور پارلیمانی حلقے کے مختلف بولنگ بوتھوں سے ای وی ایم خراب ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔الیکشن کمیشن افسر کوای ویم ایم خراب ہونے پر جواب دینا ہے۔

بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ نے ووٹ دیا
انہوں نے مزید کہاکہ ابھی تک کہیں سے کوئی پرتشددواقعات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ابھی سکیورٹی انتظامات تشفی بخش ہے۔ اگر کوئی گڑ بڑی ملتی ہے تواسے بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

دوسری طرف بنگاؤں پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار شانتن ٹھاکر اور ان کے اہل خانہ نے ووٹ ڈالا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.