ETV Bharat / briefs

سوڈان میں ہڑتال کا اعلان - حزب اختلاف کی ہڑتال کی درخواست

سوڈان میں حزب مخالف اتحاد نے منگل اور بدھ کو عام ہڑتال کی درخواست کی ہے۔

حزب اختلاف کی ہڑتال کی درخواست
author img

By

Published : May 25, 2019, 2:21 PM IST

سوڈان میں شہری حکومت کے قیام کا مطالبہ کرنے کے سلسلے میں وہاں کے حزب اختلاف اتحاد نے جمعہ کو آزادی اورتبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے منگل اور بدھ کو عام ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

ہڑتال کی اپیل کرتے ہوئے حزب اختلاف اتحادی نے حکومت کی اور نجی تنظیموں اور کمپنیوں میں منگل سے ہڑتال شروع کرنے اور دو دن کے لیے سیاسی ہڑتال جاری رکھنے اور دارالحکومت اور علاقوں کے چوراہوں تک مارچ نکالنے کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ سوڈان میں 11 اپریل کو فوج نے تختہ پلٹتے ہوئے صدر عمر بشیر کو اقتدار سے بے دخل کردیا تھا، اور ٹرانزیشنل ملٹری کونسل (ٹی ایم سی) نے اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔

انہوں نے جمعہ کو کہا کہ وہ کچھ وقت کے لیے حکومت اور پارلیمنٹ کی توسیعی طاقت کے ساتھ ایک پارلیمانی جمہوریت قائم کرنے کی منصوبے پر کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.