انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئے انو برتا منڈل نے کہاکہ پرائزیڈنگ افسران کو500سے600روپے رشوت دے کر ریگینگ کرنے کی اجازت مانگی ہے ۔
میڈیاکے سوال پر انوبرتا منڈل کاکہنا ہے کہ جوکہنا تھا کہہ دیا۔الیکشن کمیشن کیا کرے گا ۔
بی جے پی کےبیربھوم ضلع کے صدررام کرشنا رائے کاکہنا ہےکہ انوبرتا منڈل نے اپنے حامیوں کو الیکشن کے دوران ریگینگ کر نے کی پوری آزادی دی ہے ۔
انہوں نے الیکشن کمیشن کو انوبرتا منڈل کے خلاف کارروا ئی کرنی چا ہئے۔