ETV Bharat / briefs

البانیہ: سرکار مخالف مظاہرہ میں شامل 14 افراد گرفتار - Anti govenment protesters

البانیہ پولیس نے ترانہ میں ہفتہ کو اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج میں شامل 14 افراد کو پولیس اہلکاروں کے اوپر حملہ کرنے اور تشدد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

سرکار مخالف مظاہرہ میں شامل 14 افراد گرفتار
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 1:29 PM IST

پولیس نے گزشتہ روز بیان جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔

حکام نے ڈیموکریٹک پارٹی کے سکریٹری گیزمند بردي جو اس مظاہرہ کی قیادت کررہے تھے ان پر فوجداری کامقدمہ درج کیا ہے۔

بیان کے مطابق گرفتار مظاہرین پر غیر قانونی طریقے سے بھیڑ اكٹھي کرنے، پولیس کے خلاف تشدد کرنے اور دھماکہ خیز اشیاء کے استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے ہفتہ کو ترانہ میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

اپوزیشن پارٹی کے حامیوں نے کرپشن اور بڑھتے جرائم کو لے کر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور وزیر اعظم ایڈی رامااور ان کوکابینہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:

Anti-gov't protesters attempt to storm Albania parliament

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.