ETV Bharat / briefs

مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ - ALL INDIA MUSHAIRA

ریاست اترپردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایک آل انڈیا مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا۔

مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 3:24 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کینیڈی آڈیٹوریم میں کل رات نو بج کر تیس منٹ پر مشاعرہ شروع ہوا، جس میں کثیر تعداد میں یونیورسٹی کے طلبا کے علاوہ علی گڑھ کے دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ
مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ

مشاعرے کی صدارت پروفیسر ایم ایم سفیان بیگ، پرنسپل ڈاکٹر ذاکر حسین کالج نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر شارق عقیل نے انجام دیے۔

مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ
مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ

آل انڈیا مشاعرہ ذاکر حسین انجینیئرنگ کالج، اے ایم یو، کے سالانہ تقریب 'ظرف' کی جانب سے منعقد کیا گیا۔

مسلم یونیورسٹی میں آل انڈیا مشاعرہ

اس مشاعرے میں بھارت کے معروف شاعر راحت اندوری، طاہر فراز، واصف فاروقی، فہمی بدایوں، اظہر عنایتی، سلمان ظفر، پرویز کا کوردی، پاپولر میرٹھی، نواز دیوبندی اور عزم شاکری وغیرہ نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

Intro:Body:

At least seven dead in Bolivia bus accident

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.