ETV Bharat / briefs

طوفان فانی: کولکاتہ میں پروازیں معطل - نیتا جی سبھاش چندربوس

مغربی بنگال میں طوفان فونی کے مدنظر کولکاتا کے نیتا جی سبھاش چندربوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ انتظامیہ نے احتیاطاًپیشگی اطلاع موصول ہونے تک تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔

24 گھنٹے کے لیے کولکاتاائیرپورٹ سے پروازیں بند
author img

By

Published : May 3, 2019, 3:39 PM IST

ائیرپورٹ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ انتظامیہ طوفان سے نمٹنے کے لیے پوری طرح سے تیارہے۔آج صبح11 بجے سے لے کر آئندہ کل رات9 بجے تک تمام پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ اس دوران پیشگی اطلاع موصول ہونے تک کوئی بھی جہازائیرپورٹ پراترے گااورنہ پرواز کرے گا۔

24 گھنٹے کے لیے کولکاتاائیرپورٹ سے پروازیں بند
24 گھنٹے کے لیے کولکاتاائیرپورٹ سے پروازیں بند
ائیرپورٹ انتظامیہ نے مزید کہاکہ ملک کے تمام ائیر پورٹ کو اس فیصلے سے آ گاہ کردیا گیاہے۔ملک کے دیگر ائیرپورٹ نے بھی اس طرح کے فیصلے لیے گئے۔کولکاتا میں بارش جاری ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.