ETV Bharat / briefs

امریکہ طیارہ حادثہ: عملہ سمیت تمام مسافر ہلاک - عملہ سمیت تمام مسافر ہلاک

امریکہ میں صوبہ ہوائی کے اوہائیو جزیرے میں جمعہ کی شام ہوئے طیارہ حادثے میں تمام 11 افراد کی موت ہو گئی۔

امریکہ طیارہ حادثہ
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 11:11 AM IST

مقامی حکام نے ہفتہ کو 11 افراد کی موت ہونے کی تصدیق کی۔

هونولولو کے محکمہ فائر سروس نے گزشتہ روز ٹویٹ کرکے کہا کہ ڈیلینگہیم ایئر فیلڈ کے نزدیک حادثے کا شکار ہو ئے طیارے میں 11 افراد سوار تھے اور اس حادثے میں تمام لوگوں کی موت ہو گئی۔

محکمہ فائر اینڈ سروس نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہےهونو لولو کے محکمہ فائر اینڈ سروس کے سربراہ مینوئل نیویس نے بتایا کہ محکمہ کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے طیارہ حادثے کی اطلاع ملی تھی۔

اس کے بعد فائر سروس اہلکار موقع پر پہنچے اور طیارے کو آگ کی لپٹوں میں گھرا ہوا پایا محکمہ نے ابتدائی طور پر اس حادثے میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی تھی۔

مرنے والوں کی تعداد جمعہ کی رات بڑھ کر 9 ہو گئی تھی اور ہفتہ کو حکام نے اس حادثے میں تمام 11 افراد کی موت کی تصدیق کی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.