ETV Bharat / briefs

ایک اور ماب لنچنگ - bareily

متاثر فرمان نیازی چھٹیاں ختم ہونے پر اپنے گھر سے واپس مدرسے کے لیے بریلی پیسنجر میں سفر کررہا تھا آگے راج گھاٹ نورورا اسٹیشن کے پاس چند لوگ ٹرین میں گھس آئے اسے دیکھ کر اسلام کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرتے ہوئے پہلے اس کی ٹوپی ٹرین سے باہر پھینک دی۔

ماب لنچنگ
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:38 PM IST

جھارکھنڈ میں پیش آئے تبریز انصاری کی ماب لنچنگ کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ بریلی پیسنجرٹرین میں سوار مدرسے کے طالب علم حافظ محمد فرمان نیازی کو بری طرح سے مارا پیٹا گیا۔

علی گڑھ

حافظ محمد فرمان نیازی(مجیب الرحمن) علی گڑھ میں بلاب نگر علاقے کے قاسم پور پاور ہاوس کے پاس رہنے والے ہیں اور بریلی کے خواجہ قطب علاقے میں مدرسہ خانقاہ عالیہ نیازیہ عزیزالعلوم میں دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں، اس واقعہ کو کیس بھی بریلی میں ہی درج کرایا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ متاثر فرمان نیازی چھٹیاں ختم ہونے پر اپنے گھر سے واپس مدرسے کے لیے بریلی پیسنجر میں سفر کررہا تھا آگے راج گھاٹ نورورا اسٹیشن کے پاس چند لوگ ٹرین میں گھس آئے اسے دیکھ کر اسلام کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرتے ہوئے پہلے اس کی ٹوپی ٹرین سے باہر پھینک دی۔

اور اس کے بعد فرحان نیازی کے ساتھ بے دریغ پٹائی کی گئی اور اس کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے اور اس کا چشمہ بھی توڑ دی اس دوران فرحان کی حالت اتنی غیر ہوگئی تھی کی وہ بے ہوش ہوگیا۔

اگلے دن جب اسے ہوش آیا تو اس نے اپنے آپ کو کھیر کے کسی جنگل میں پڑا پایا جہاں کی مقامی خواتین نے اس پر پانی ڈال کراسے ہوش میں لانے کی کوشش کی اور پھر ان لوگوں نے فرحان کو آدھار کارڈ کی بنأ پر اسے علی گڑھ کی ٹرین میں بیٹھا دیا، جہاں پہنچ کر اس نے اپنے گھر والوں کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔

اس معاملہ میں متاثرہ فرحان نیازی نے اپنی آپ بیتی کو ایک ویڈیو میں بیان کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فی الحال فرحان نیازی کو واپس بریلی مدرسہ میں بھیج دیا گیا ہے۔

حالانکہ اس معاملہ میں ایس ایس پی آکاش کلہری کا کہنا ہے کہ' یہ معاملہ ماب لنچنگ کا نہیں بلکہ زہر خورانی کا ہے، 18 مئی کو علی گڑھ سے بریلی جاتے وقت فرحان کا چند لوگوں کے ساتھ تنازعہ ہوا اور پھر ان لڑکوں نے اسے کچھ سونگھا کر بے ہوش کردیا۔

ایس ایس پی نے زہر خورانی و چوری کا مقدمہ درج کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:

अलीगढ़ : बरेली पैसेजर ट्रेन में एक युवक के साथ माब लिंचिग की घटना सामने आई है.बताया जा रहा है कि ट्रेन ने कुछ लोगों ने मदरसे में पढ़ने वाले युवक से मारपीट की है. हाफिज़ मोहम्मद फरमान नियाज़ी (मुजीबुर्रहमान) अलीगढ़ के तालिब नगर, कासिमपुर पावर हाउस के रहने वाले हैं. जो बरेली के ख्वाजा क़ुतुब इलाके के मदरसा ख़ानक़ाह आलिया नियाज़िया अज़ीज़ुल उलूम में पढ़ता हैं. इस घटना की रिपोर्ट थाना जवां क्षेत्र में लिखी गई है.

Body:बताया जा रहा है कि वह पढ़ाई के लिए अलीगढ़ से बरेली पैसेंजर में सफ़र कर रहे था कि आगे राजघाट नरौरा स्टेशन के पास कुछ लोग ट्रेन में आये और धार्मिक गालियों के साथ मारपीट करने लगे. फिर टोपी को सर से उतारकर ट्रेन से बाहर फेंक दिया. उसके बाद गाली गलौज और मारने लगे. युवक के कपड़े फाड़ दिए, चश्मा तोड़ दिया और मारकर बेहोश कर दिया.  जब होश आया तो दूसरे दिन खैर के पास एक गांव के जंगल में पड़ा मिला. वहाँ कुछ औरतों ने पानी डालकर होश लाने का प्रयास किया. फिर उन लोगों ने आधार कार्ड की मदद से अलीगढ़ की बस में फरमान को बैठा दिया. जिसके बाद उसने घर पहुंचकर परिजनों को घटना की जानकारी दी. इस मामले में पीड़ित ने वीडियो वायरल कर शोसल मीडिया पर अपनी आप बीती बताई है. फिलहाल हाफ़िज़ फरमान को उसके मदरसे भिजवा दिया है.मारपीट के वक़्त अकेले होने की वजह से कोई वीडियो फरमान नहीं बना पाया था. लेकिन सोशल मीडिया पर अपने साथ हुई घटना को वायरल जरुर किया है. Conclusion:इस घटना को लेकर एसएसपी आकाश कुलहरि ने कहा है कि यह मामला माब लिंचिंग का नहीं है जहर खुरानी है . 18 मई को अलीगढ़ से बरेली ट्रेन से जाते समय 7-8 लड़को से विवाद हुआ .और इसको कुछ सुंघा दिया था. जिससे वो बेहोश हो गया.और अपने आप को ट्रेन से नीचे खैर इलाके में खुद को पाया.उस समय उसके द्वारा कोई भी सूचना थाने में नहीं दी गई थी.एएमयू में कुछ लड़को ने वीडियो बना कर माब लिंचिंग की घटना से जोड़ने का प्रयास किया है.एसएसपी ने बताया  कि जहरखुरानी  न सामान चोरी होने के मामले में मुकदमा दर्ज किया गया है.रेलवे के अंदर की घटना है . इसलिए रेलवे पुलिस को घटना ट्रांसफर की जाएगी.

बाइट - फरमान ,वायरल वीडियो
बाइट - आकाश कुलहरि,एसएसपी, अलीगढ़

आलोक सिंह , अलीगढ़  ,9837830535

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.