ETV Bharat / briefs

پونم سنہا اور اکھلیش یادو نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - پونم سنہا نے

سماج وادی پارٹی کے صدر و اترپردیش کے سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے اعظم گڑھ سے جبکہ ممتاز اداکار شتروگھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا نے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

پونم سنہا اور اکھلیش یادو نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 4:13 PM IST

Updated : Apr 18, 2019, 5:29 PM IST

معروف اداکار و کانگریسی رہنما شترو گھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا نے سماج وادی پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

واضح رہے کہ لکھنؤ پارلیمانی سیٹ سے بی جے پی نے مرکزی وزیر داخلہ اور موجودہ رکن پارلیمان راجناتھ سنگھ کو ایک بار پھر انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

گزشتہ روز پونم سنہا نے ایک کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ شترو گھن سنہا ان کی انتخابی تشہیر میں شامل نہیں ہوں گے۔ لیکن آج پونم سنہا کے پرچہ نامزدگی کے بعد تشہیری مہم میں شترو گھن سنہا، پونم سنہا کے ساتھ نظر آئے۔

پونم سنہا نے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

دلچسپ بات یہ ہے کہ کانگریسی رہنما شتروگھن سنہا اپنی اہلیہ کی انتخابی تشہیر میں اپنی ہی پارٹی کے امیدوار کے خلاف تشہیری مہم میں حصہ لیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.